-
دینی سوال یا شبہہ اور اس کا جواب؛
خدا اسرائیل کو تباہ کر کے فلسطینیوں کی مدد خود کیوں نہیں کرتا؟
حوزہ / بعض اوقات دشمنان دین کی جانب سے یہ شبہ یا سوال مطرح کیا جاتا ہے کہ جب خدا ہر شے پر قادر ہے تو خدا اسرائیل کو تباہ کر کے فلسطینیوں کی مدد نہیں کیوں کرتا؟
-
علامہ سید جواد نقوی:
پاکستان پر قرضوں کے لیے فلسطین کی حمایت، ایران اور چین سے تعلقات ترک کرنے کا دباؤ ہے
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ و جامعہ عروۃ الوثقی لاہور پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان پر قرضوں کے لیے فلسطین کی حمایت دستبرداری اور ایران اور چین سے تعلقات ترک کرنے کا دباؤ ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا ایوان بالا میں اہم خطاب؛ قانون کی بالادستی پر زور
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے ایوان بالا میں اہم خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں قانون کی بالادستی پر زور دیا ہے۔
-
استاد حوزه علمیہ کردستان:
صہیونی جرائم پر اسلامی دنیا کی خاموشی مسلمانوں کے لیے بالقوہ ایک سنگین خطرہ ہے
حوزہ / استاد حوزه علمیہ کردستان نے کہا کہ غزہ اور فلسطین میں صہیونی جرائم پر اسلامی دنیا کی خاموشی مسلمانوں کے لیے بالقوہ ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی قیادت میں قم المقدسہ میں جلوس عزا برامد ہوگا
حوزہ/ امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی قیادت میں جلوس عزا حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی جانب روانہ ہوگا۔
-
مدیر مسجد انسٹی ٹیوٹ کی حوزه نیوز سے گفتگو؛
مسجد صرف نماز کی ہی نہیں بلکہ خدا سے ملاقات کی جگہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین تقی قرائتی نے کہا: اگر ہمارے پاس لوگوں کی خدمت کے لئے ایک مثالی اور نمونہ مسجد ہو تو عوام کے بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستان میں رائج اسلامی بینکاری، حقیقت یا محض افسانہ!؟ / شیخ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
حوزہ / جب پاکستان میں اسلامی بینکاری فقط تصور ہی نہیں بلکہ ایک حقیقت بن چکی ہے تو ایسے میں اچانک اسلامی بینکاری کے متعلق بعض ذمّہ دار اداروں اور افراد سے منسوب ایسے بیانات کا سامنے آنا جو کہ عمومی من…
-
وقف ترمیمی بل 2024: تلنگانہ وقف بورڈ کی شدید مخالفت
وقف املاک مسلمانوں کی امانت ہیں، اس بل کے ذریعے ان املاک کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، مولانا نثار حسین حیدر آغا
حوزہ/ تلنگانہ وقف بورڈ نے پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل 2024 کی شدید مخالفت کی، سید عظمت اللہ حسینی اور مولانا نثار حسین حیدر آغا نے بل کو مسترد کرنے کی اپیل کی۔
-
تصاویر/ آئی ایس او پشاور یونیورسٹی کے تحت سالانہ یومِ حسین علیہ السّلام کی عظیم الشان تقریب
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، پشاور یونیورسٹی ڈویژن کے تحت سالانہ یومِ حسین علیہ السّلام کی عظیم الشان تقریب یونیورسٹی ہذا کے آغا خان ہال میں منعقد ہوئی جس میں طلباء وطالبات سمیت…
-
آئی ایس او پیشاور کے تحت پیشاور یونیورسٹی میں یومِ حسین (ع) کے عنوان سے عظیم الشان تقریب؛
کربلا کا واقعہ انسانی تاریخ کا بے مثال واقعہ ہے، مقررین
حوزہ/ آئی ایس او پشاور یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام سالانہ یومِ حسین (ع) بعنوان "حسین امام مقاومت، یونیورسٹی کے"آغا خان آڈیٹوریم، میں منعقد ہوا، جس میں طلباء وطالبات سمیت اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔
-
مشہد مقدس میں اربعین کے موضوع پر علمی نشست کا انعقاد؛
اربعین عالمی واک کا ظہور امام (عج) کی تیاری میں کردار
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان کے قومی اور بین الاقوامی تعلقات کے شعبے اور مدرسہ علمیہ حضرت خدیجہ (سلام اللہ علیہا) کے تعاون سے "اربعین عالمی واک کا ظہور کی تیاری میں کردار" کے موضوع پر ایک علمی نشست…
-
ہندوستان؛ وقف ترمیمی بل پر خدشات
حوزہ/ وقف ترمیمی بل 2024، جس کا مقصد وقف املاک کے انتظام اور نگرانی کے نظام میں تبدیلی لانا ہے، مسلمانوں کے نزدیک اوقاف کی تباہی کے لئے قانون سازی کی ایک منظم سازش ہے، اس لیے مسلمان ہر سطح پر…
-
خدا و ند متعال سے دلی وابستگی انسان کی مشکلات کا حل ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین لقمانی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ قم (س) کے خطیب، حجتالاسلام والمسلمین احمد لقمانی نے کہا کہ اللہ سے تعلق اور اس پر دلی بھروسہ انسان کی زندگی کی مشکلات کو حل کرتا ہے اور اس کی حاجات کو پورا کرتا ہے، حضرت…
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۱۰؛
عطر قرآن | یتیموں کے حقوق کی حفاظت اور ناحق مال کھانے کی مذمت
حوزہ/ اس آیت کا موضوع یتیموں کے مال کی حفاظت اور ان کے حقوق کا احترام ہے۔ یہ آیت ان لوگوں کے بارے میں انتباہ کرتی ہے جو یتیموں کے مال کو ناحق کھاتے ہیں اور ان کے حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔
-
بلعم باعورا اور کتے کا ہانپنا
حوزہ/ کتے کے ہانپنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ پیٹ میں گرمی اور زبان میں پانی کی وجہ مسلسل ہانپتا رہتا ہے اگر اس کی جانب بڑھا جائے تب بھی زبان نکالتا ہے اور اگر چھوڑ دیا جائے تب بھی ہانپتا ہے…
-
مصری تجزیہ نگار کی نظر میں صیہونیوں کی شیطان کے ساتھ مماثلت
حوزہ/ مصری تجزیہ کار ڈاکٹر سلام عوض نے کہا کہ جس طرح حسد ایک شیطانی فطرت ہے، اسی طرح یہ ایک صہیونی سرشت بھی ہے، یہودیوں نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ (ص) سے حسد کیا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے…
-
احکام شرعی | نماز کا قضا ہونا
حوزہ/ بعض لوگ یہی سوچتے ہیں کہ اگر آخری وقت میں نماز پڑھی ہے تو ان کی آدھی نماز درست ہے اور باقی قضا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۶؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۱۰؍ستمبر۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزہ: منگل:۶؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۱۰؍ستمبر۲۰۲۴
-
حدیث روز | رزق و روزی میں اضافہ کا راز
حوزه/ پيغمبر خدا صلى الله عليه و آله و سلم نے ایک روایت میں رزق و روزی میں اضافہ کا راز بیان کیا ہے۔