-
مقالات و مضامینعقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب سلام اللہ علیہا (پانچ روایات)
حوزہ/ واقعہ کربلا تمام ہو گیا لیکن حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا غم و اندوہ ختم نہ ہوا ، ہر لمحہ اپنے بھائی کی مظلومیت اور شہادت کو یاد کر کے گریہ فرماتی تھیں۔
-
-
-
جہانغزہ میں جنگ بندی کے سائے میں جوانوں میں شادیوں کا رجحان بڑھا
حوزہ/ جنگ بندی سے پہلے ہی غزہ میں نوجوانوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں، لیکن اس بار یہ لوگ علاج یا خوراک کی مدد کے لیے نہیں، بلکہ شادی کے لیے جمع ہوئے ہیں۔
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ، مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام میں اعتکاف کے روح پرور مناظر
حوزہ/ مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اعتکاف کا اہتمام کیا گیا جہاں مومنین عبادت و مناجات میں مصروف ہیں
-
جہانصہیونی ریاست، 2024 میں شہریوں کے قتلِ عام میں سرفہرست
حوزہ/ مسلح تشدد کے اثرات کو کم کرنے پر کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم (AOAV) نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ 2024 میں دنیا بھر میں مسلح حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد میں کم از کم…
-
ایرانقم المقدسہ؛ دفتر نمایندہ ولی فقیہ ہند اور دارالقرآن حضرت فاطمہ زہراء (س) کے زیرِ اہتمام محفلِ قرآن کا اہتمام
حوزہ/ گزشتہ شب، ولادت باسعادت امیرالمؤمنین حضرت امام علی (علیہالسلام) کی پر مسرت مناسبت سے ایک پُر رونق اور بابرکت محفلِ انس با قرآن کریم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ نورانی محفل دفتر نمایندہ ولی…
-
مقالات و مضامینعلی علیہ السّلام ہر دور کی ضرورت
حوزہ/علی علیہ السّلام فرماتے ہیں: "تم حق کو شخص سے پرکھتے ہو یا شخص کو حق سے؟ حقیقت کو شخصیتوں سے پہچانتے ہو یا شخصیتوں کو حقیقت سے؟" حق کا اپنا ایک معیار ہوتا ہے جو شخصیات یا پارسا لوگوں پر…
-
ایرانحضرت امیر المومنین علی (ع) کی شان میں قرآن مجید میں 300 ایتیں نازل ہوئیں: استاد حوزہ علمیہ
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین اکبری نے بیان کیا کہ قرآن کریم کی 300 آیات امیرالمومنین علی علیہ السلام کی فضیلت اور ان کے مقام و منزلت کے بارے میں نازل ہوئیں۔ ان میں آیہ مباہلہ، آیہ ولایت، آیہ ذی…
-
علماء و مراجعامیرالمومنین (ع) کی محبت مومنوں کے نامہ اعمال کا عنوان ہے: آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا کہ مومنوں کے نامہ اعمال کا عنوان محبت حضرت علی (ع) ہونا چاہیے،لہٰذا، مومن کے لیے سب سے اہم چیز اظہار محبت علی (ع) ہے۔
-
مقالات و مضامینایک طرف لاس اینجلس شعلوں کی لپیٹ میں، دوسری جانب لوٹ مار کی نئی لہر
حوزہ/ لاس اینجلس میں لگی آگ اور اس کے ساتھ جاری لوٹ مار، امریکی معاشرت کی اصل فطرت کو بے نقاب کرتی ہے۔ ایک طرف آگ سے بچاؤ کے اقدامات ناکافی ثابت ہو رہے ہیں، تو دوسری طرف شہریوں کی ڈاکو اور چور…
-
علماء و مراجعآیت الله مجتہدی تہرانی کے دینی طالبعلم بننے کی دلچسپ داستان / بزرگ شخصیات کے ان کے بارے میں نظریات
حوزہ/ عالم ربانی اور استاد اخلاق آیتاللہ احمد مجتہدی تہرانی کی برسی 23 دیماه (ایرانی تاریخ) طابق 12 جنوری کو منائی جاتی ہے۔ اس موقع پر ان کے دینی طالبعلم بننے کی داستان کا ذکر کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستانجموں و کشمیر؛ انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام جشنِ مولود کعبہ ؑکے خصوصی تقاریب
حوزہ/مولود کعبہ امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابیطالبؑ کے یومِ ولادت باسعادت کے موقع پر جموں کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کے مختلف مقامات پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
گیلریتصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت جشنِ مولود کعبہ کی عظیم الشان محافل
تصاویر/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت وادی بھر میں، ولادتِ باسعادت حضرت امام علی علیہ السّلام کی مناسبت سے عظیم الشان تقاریب کا انعقاد کیا گیا، جن میں خواتین اور بچوں سمیت مؤمنین کی کثیر…
-
ہندوستانقبروں کی زیارت کرنا شرعی عمل ہے: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ اسلامی تعلیمات میں دنیوی زندگی کے ساتھ ساتھ آخرت کی تیاری پر بھی زور دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں قبرستانوں کی اہمیت ایک مسلم حقیقت ہے، کیونکہ یہی وہ جگہ ہے جہاں ہر مسلمان کا آخری مسکن ہوتا…
-
مولانا شمشاد حسین کا علوی دار القران قم کے طلباء سے خطاب؛
ایراندینی علوم کے طلباء کے لیے غیر ملکی زبانیں سیکھنا اور مختلف ثقافتوں سے آشنا ہونا ضروری ہے
حوزہ/ مولانا سید شمشاد حسین اترولوی نے کہا کہ مدارس کے طلباء کو چاہیے کہ وہ بین الاقوامی زبانیں سیکھ کر اور اس سے آشنا ہو کر ضروری مہارتیں حاصل کریں۔ بین الاقوامی ثقافتوں اور تقاضوں کے ساتھ خود…
-
مقالات و مضامینمولائے کائنات کا فلسفۂ سکوت: خاموشی کی زبان میں چھپے حکمت کے دریا
حوزہ/الحمد للہ، جس نے ہمیں مولائے کائنات، امام المتقین، امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی معرفت سے سرفراز فرمایا۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۱۰۸؛
مذہبیعطر قرآن | لوگوں سے اپنے برے اعمال چھپاتے ہیں مگر خدا سے نہیں
حوزہ/ یہ آیت مسلمانوں کو یاد دلاتی ہے کہ وہ ہمیشہ خدا کی نگرانی میں ہیں اور انہیں اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ خدا کے سامنے کسی بھی چیز کو چھپانا ممکن نہیں، اس لئے ہر عمل نیک…
-
مذہبیاحکام شرعی | اہل بیت (ع) کی خوشیوں میں تالیاں بجانا!
حوزہ/ اہل بیت (علیہم السلام) کی خوشیوں میں تالیاں بجانے کا کیا حکم ہے؟
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱۴؍رجب المرجب ۱۴۴۶-۱۵؍جنوری۲۰۲۵
حوزہ/تقویم حوزہ:بدھ:۱۴؍رجب المرجب ۱۴۴۶-۱۵؍جنوری۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | امیر المؤمنين (ع) کی دو بڑے خطروں پر تشویش
حوزہ/ امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے لوگوں کے لیے دو بڑے خطروں پر تشویش کا اظہار فرمایا ہے۔