-
-
-
مذہبیاشعار| ایک معصوم تمنا کا ثمر ہے عباس (ع)
حوزہ/ ولادت علمدار کربلا حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی کے قارئین کے لیے مولانا عسکری امام خان جونپوری کے اشعار پیش خدمت ہیں۔
-
گیلریتصاویر/ ماہ شعبان کی آمد پر ضریح حرم امام رضا علیہ السلام کی گل آرائی
حوزہ/ ولادت امام حسین علیہ السلام اور ولادت علمدار کربلا حضرت عباس علیہ السلام کے موقع پر ضریح امام رضا علیہ السلام کی گل آرائی کی گئی۔
-
مقالات و مضامینعظمت شہید نینوا
حوزہ/ رب کریم بہتر جانتا ہے کہ ثمر حکمت کس شاخ محبت پہ قرار دیا جایے رسالت اور ذریت امامت کو کس کے صلب میں قرار دینا ہے یہ فیصلہ حکیم علی الاطلاق خلاق عالم کا ہے یہ اور بات ہیکہ اسکے نظام عدل…
-
امام باڑہ حسن آباد سرینگر میں جشن ولادت امام حسین ؑ کا انعقاد:
ہندوستانامام حریت کی زندگی تمام طاغوتی نظام کے خلاف مشعل راہ ہے، آغا حسن
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ حضرت امام حسین ؑسفینہ نجات اور چراغ ہدایت ہیں، امام حسین ؑ رہتی دنیا تک ظلم و باطل کے خلاف استقامت کی علامت کے طور پر یاد کئے جاتے رہیں گے۔
-
-
پاکستانامام حسین کی سیرت طیبہ امت محمدیہ کے لیے محبت اور وحدت کا پیغام ہے، مولانا محمد باقر گھلو
حوزہ/ جامعتہ المنتظر لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید کربلا محسن انسانیت اور محافظ دین اسلام بھی ہیں۔
-
گیلریتصاویر/ اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء کی رہبر انقلاب سے ملاقات
حوزہ/ قرآن مجید کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء اور قرآن کریم کے بعض حافظوں، قاریوں اور اساتذہ نے حسینیۂ امام خمینی میں اتوار 2 فروری 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ…
-
قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات میں رہبر انقلاب:
ایراناللہ کے حکم سے ناممکن کام، ممکن ہو جاتے ہیں، غزہ امریکی حکومت اور صیہونیوں پر فتحیاب ہوا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار 2 فروری 2025 کو قرآن مجید کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء اور قرآن کریم کے بعض حافظوں، قاریوں اور اساتذہ سے ملاقات…
-
ہندوستانہندوستان میں بڑھتی نفرتوں کے درمیان امام حسین (ع) کے تعلیمات کو عام کرنے کی ضرورت
حوزہ/ ہندوستان کی آبادی تقریباً 1 ارب 41 کروڑ بتائی گئی ہے، جو عالمی آبادی کا تقریباً 17.4 فیصد بنتا ہے۔ کیا اتنی بڑی آبادی بغیر حسینی تعلیمات کے ترقی کی راہوں کو امن و بھائی چارے کے ساتھ طے…
-
مقالات و مضامینولادت با سعادت امام حسین علیہ السلام (روایات)
حوزہ/ تاریخ آدم و عالم میں حضرت یحیی علیہ السلام کے بعد دوسری بار کوئی بچہ 6 ماہ کے حمل میں متولد ہوا وہ امام حسین علیہ السلام ہیں۔ 3 شعبان المعظم سن 4 ہجری کو امام حسین علیہ السلام کی ولادت…
-
علماء و مراجعآیت اللہ سید شمیم الحسن کی سربراہی میں انجمن غلامان سیدہ زینبؑ لکھنؤ کے وفد کی آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی سے ملاقات
حوزہ/ نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی سے ہندوستان کے شہر لکھنؤ سے آئے ہوئے انجمن غلامان سیدہ زینبؑ کے وفد نے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید شمیم الحسن کی سربراہی میں…
-
علماء و مراجعامام جمعہ بغداد کی ٹرمپ کو سخت وارننگ
حوزہ/ بغداد کے امام جمعہ آیت اللہ سید یاسین موسوی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تمہیں عراق آنے کا خیال آرہا ہے تو جان لو کہ تمہاری موت عراق میں لکھی جا چکی ہے، کیونکہ عراق…
-
جہانحرم حضرت عباس (ع) کی جانب سے عظیم الشان جشن ولادت امام حسین (ع) کا انعقاد
حوزہ/ عتبہ عباسیہ کی جانب سے امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر سالانہ عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا، جس میں مذہبی شخصیات، حرم کے عہدیداران اور زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس…
-
جہانڈنمارک کے انتہا پسند سیاستدان کی قرآن کریم کی دوبارہ بے حرمتی
حوزہ/ ڈنمارک کے انتہا پسند سیاستدان راسموس پالودان نے ترکی کے سفارت خانے کے سامنے قرآن کریم کو نذر آتش کر دیا۔
-
علماء و مراجعحوزہ علمیہ ہمیشہ سے سماجی اور سیاسی میدان میں مؤثر کردار ادا کرتا آیا ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علیرضا اعرافی نے قم المقدسہ مدرسہ علمیہ حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوزہ علمیہ ہمیشہ سے سماجی اور سیاسی میدان میں مؤثر…
-
-
مقالات و مضامینامام حسین (ع) شکستہ اور بیمار دلوں کی تسکین
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا دن ہر محبِّ اہلِ بیت کے لیے خوشی، سعادت اور رحمت کا پیغام لاتا ہے۔ آپ کی ذاتِ مقدس نہ صرف اسلامی تاریخ میں قربانی، صبر، اور استقامت کی اعلیٰ ترین…
-
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانامام حسین (ع) کا یوم ولادت پوری انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امام حسین علیہ السلام نے انبیاء کرام علیہم السلام کے اصلاحی مشن کو اپنا مطمع نظر قرار دیا۔ انہوں نے ظالمانہ نظام کی اصلاح اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے پر اپنا…
-
مذہبینذرانہ عقیدت بحضور سرکار شہادت و شہامت مولا امام حسین (ع)
حوزہ/ شعبان المعظم اور اعیاد شعبانیہ بالخصوص ولادت باسعادت حضرت امام حسین علیہ السّلام کی مناسبت سے شاعر اہل بیت (ع) ظہور مہدی نے نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے، جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کر…
-
جہانجرمنی میں مساجد کے خلاف پرتشدد اور اشتعال انگیز کاروائیوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ بروز جمعہ اسلامی-ترک امور دینی یونین (DITIB) کے بیان کے مطابق جرمنی میں دو مساجد کو دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔
-
مقالات و مضامینمحسنِ انسانیت امام حسین علیہ السّلام
حوزہ/تین شعبان المعظم سنہ 4 ہجری عرب کی سرزمین پر مدینہ منورہ کے بنی ہاشم خاندان کے افق پر زہراء سلام اللہ علیہا کا چاند نمودار ہوا، جس کو زمانہ نے ابو عبداللہ کنیت اور سید شباب اهل الجنة، سبط…
-
نجف اشرف کے امام جمعہ:
ایرانغزہ کے لوگوں کو مصر اور اردن میں جلا وطن کرنے کی ٹرمپ کی ہرزہ سرائی قومی معاملات میں واضح مداخلت ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا: غزہ کے لوگوں کو مصر اور اردن میں جلاوطن کرنے کی ٹرمپ کی درخواست قومی معاملات میں واضح مداخلت، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور تمام انسانی…
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۱۱۳؛
مذہبیعطر قرآن | رسول (ص) کو اللہ کی طرف سے کتاب، حکمت، علم اور فضل عظیم حاصل ہے
حوزہ/ یہ آیت ہمیں بتاتی ہے کہ رسول (ص) کو اللہ کی طرف سے کتاب، حکمت، علم اور فضل عظیم حاصل ہے۔ اور اللہ کی راہ میں روکاوٹ پیدا کرنے والے اپنے آپ کو ہی نقصان پہنچاتے ہیں، قرآن اور حکمت ہدایت کا…
-
مذہبیاحکام شرعی | دولہے کا خواتین کی محفل میں داخل ہونا!
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "دولہے کا خواتین کی محفل میں داخل ہونا!" کے موضوع پر ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۳؍شعبان المعظم ۱۴۴۶-۲؍فروری۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:اتوار:۳؍شعبان المعظم ۱۴۴۶-۲؍فروری۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | امام حسین (ع) کی نظر میں شیعہ ہونے کا معیار
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں شیعہ ہونے کا معیار بیان فرمایا ہے۔