ترکی
-
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ سے مجمع علمائے اہل بیت (ع) ترکی کے اراکین کی ملاقات:
تقریبِ بین المذاہب کے لئے مسلم علماء اور دانشور اپنا کردار ادا کریں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی معاشروں میں موجود اختلافات کے حل اور تقریبِ بین المذاہب کے لئے مسلمان علماء اور دانشوروں کے لئے مؤثر کردار ادا کرنا چاہئے۔
-
امام رضا (ع) سے ترکی کے مسلمانوں کی گہری عقیدت
حوزہ/ کتاب عیون اخبار الرضا (ع) کا ترکی زبان میں ترجمہ کرنے والے مترجم کا کہنا ہے کہ ترکی کے شیعہ مسلمانوں کی امام رضا علیہ السلام سے جو گہری عقیدت اور عشق ہے، اس کے پیش نظر اس موضوع پر اور زیادہ تحقیقی کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ ترکی کے محبان اہلبیت (ع) کا امام رضا علیہ السلام سے یہ عمیق تاریخی اور مذہبی رشتہ زمانۂ قدیم سے ہی برقرار ہے۔
-
ترکی کے سفیر کی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں حاضری
حوزہ/ عراق میں ترکی کے سفیرعلي رضا كوني نے کہا، "عراق میں مقامات مقدسہ اہم ترین مقامات ہیں کیوں کہ ان کا تعلق آئمہ اہل بیت علیہم السلام سے ہے اور میں نے یہاں ایک خاص روحانیت کو محسوس کیا ہے۔ میں نے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے میوزیم کو بھی دیکھا ہے جو اہم تاریخی اور قیمتی نوادرات کا خزانہ ہے۔"
-
پاکستان، ترکی اور آذر بائیجان کا دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق
حوزہ/ پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی اقدار کے تحفظ کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
یورپ میں جاری اسلامو فوبیا سب مسلمانوں کے لئے خطرہ، ترکی کے صدر
حوزہ/ ترکی کے صدر نے غیر قانونی تارکین وطن اور پناہ گزینوں کو یورپ میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے یوروپی یونین کے ساتھ معاہدے کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ترکی طویل عرصے سے یورپ کی نا انصافی اور "اسٹریٹجک اندھا پن" کا شکار ہے۔
-
ترکی کے ذریعہ صوبہ الحسکہ کا پانی کاٹنا جنگی جرم ہے، دمشق کا سلامتی کونسل سے خطاب
حوزہ/ شامی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کو مخاطب کرتے ہوئے صوبہ الحسکہ میں ترکی کے ہاتھوں عوام کے پانی بند کرنےکو جنگی جرم قرار دیا۔
-
اخوان المسلمین ایک دہشتگرد تنظیم ہے، علماۓ سعودی عرب
حوزہ/ سعودی دربار سے وابستہ سینئر علما کی تنظیم نے "اخوان المسلمین" کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا۔
-
ایرانی حکومت کا ترکی عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی کے شہر ازمیر میں آئے زلزلے پر ترک عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل ترکی اور ایران کے مابین کشیدگی پیدا کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ تہران یونیورسٹی کے پروفیسر اور فلسطینی امور کے ایک سینئر ماہر نے کہا ہے کہ اسرائیل اسرائیلی حکومت خاص طور پر ایران اور ترکی تعلقات میں کشیدگی پیدا کرنے کے مقصد سے علاقے ناگورنو کاراباخ کے بحران کا فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔
-
عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ میں ایرانی طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 میڈل اپنے نام کئے
حوزہ/ترکی کی میزبانی میں 25 جولائی 2020ء میں منعقد ہونے والے 52 ویں عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی، دو چاندی اور ایک کانسی کے تمغے اپنے نام کئے۔
-
ایاصوفیہ کے بارے میں مصری مفتی کا فتویٰ
حوزہ/اسلام نے ہمیں دوسرے مذاہب کے تقدس کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے، مصری مفتی شوقی علام نے کہا ترکی میں ایاصوفیه چرچ کو مسجد میں تبدیل کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔