فلسطین و قدس
-
مقام معظم رهبری کی تقریر کے اہم نکات
حوزہ/مقام معظم رهبری آیت الله العظمی سید علی خامنه ای مد ظلہ العالی۔ آج کی تقریر کے اہم نکات۔
-
مسئلہ فلسطین پر خاموشی صیہونیت کو تقویت دینے کے مترادف ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور، ملتان، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں القدس ریلیاں نکالی گئیں۔ جن کا مقصد کشمیر، فلسطین اور یمن سمیت دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت اور طاغوتی طاقتوں سے نفرت و بیزاری کا اظہار کرنا تھا۔
-
عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا خطاب
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےآج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر اپنے خطاب میں عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دنیا بھر کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کی صحت و سلامتی کی دعا کی۔
-
ویڈیو| ظلم کے خلاف آواز اٹھانا
موضوع:ظلم ک خلاف آواز اٹھانا مہمان: علامہ شفقت حسین شیرازی (سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان)
-
یوم القدس کمزور اور مظلوموں کا ظالم طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے، علامہ ہادی حسین
حوزہ/علامہ ہادی کا مزید کہنا تھا کہ یوم القدس کمزور اور مظلوموں کا ظالم طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے.
-
ویڈیو| قدس کی اہمیت
موضوع: قدس کی اہمیت مہمان: علامہ منتظر مہدی رضوی آف ہندوستان
-
صدی کی ڈھیل سے ڈیل تک
حوزہ/اردو زبان میں ڈھیل کا لغوی معنی لچک مہلت یا نرم پن ہے۔ ان معنی کو ملحوظ نظر رکھتے ہوے دیکھا جائے تو اس صدی میں دنیا میں کسی ملک کو اقوام متحدہ کے ذریعے اگر ڈھیل ملی ہے تو وہ ملک قابض اسراٸیل ہے۔
-
ویڈیو|یوم القدس پر احتجاج کرنے کے فوائد
موضوع:یوم القدس پر احتجاج کرنے کے فوائد مہمان:علامہ منتظر مہدی رضوی آف ہندوستان
-
یوم قدس نے امریکہ اسرائیل و برطانیہ کی دہشت گردی کا پردہ فاش کیا، پیروان ولایت
حوزہ/موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سوشل میڈیا،الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے اپنا احتجاج درج کریں۔
-
حزب اللہ سے شکست کے بعد ڈیل آف سنچری پیش کرنا پرانے طرز پر نئی چال،مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/جمہوری اسلامی ایران نے چالیس سال کی مشکلات کے باوجود اپنے استقلال کو برقرار رکھا اور استقلال کو اس لیے برقرار رکھا کہ اسکا رابطہ اہل بیت علیہم السلام سے تھا، اہلبیت(ع) نے پورے دور بنی امیہ اور بنی عباس کو جھیلا، مصیبتوں کو جھیلا، لیکن کبھی بھی اپنے اصول و عقائد سے سمجھوتہ نہیں کیا۔
-
یوم القدس ملت مرحومہ کے لیے حیات بخش دن
حوزہ/یوم قدس ایک بہترین موقع ہے کہ تمام مسلمان متحد و بیدار ہوجائیں۔فروعی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر قبلہ اول کی بازیابی اور فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کریں۔
-
امت مسلمہ فلسطین کی وارث ہے فلسطین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ مسلم دنیا کے خیانت کار حکمرانوں کا فلسطین سے کوئی تعلق نہیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام فلسطین ،کشمیر اور دنیا بھر کے مظلومین کی حمایت میں القدس کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد پریس کلب میں ہوا جس میں وفاقی وزراء سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور دیگر نامور شخصیات نے شرکت کی۔ انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر اقوام عالم کے آواز اٹھانے کا وقت آ گیا ہے۔
-
قبلہ اوّل عالم اسلام کی مشترکہ میراث ھے،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ ماہ رمضان المبارک کا آخر جمعہ امام خمینی رح کے فرمان مطابق جمعہ الوداع یوم القدس قرار دیا قبلہ اوّل کی آزادی کے لیے آواز بلند کرنا ھماری شرعی اور اخلاقی ذمہ داری ھے اس بات کا اظہار شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے یوم لقدس کے حوالے سے صحافیوں سے بات کرتے ھوئے کیا۔
-
ایرانی انقلاب اور مسئلہ فلسطین
حوزہ/اپنی مشکلات کے باوجود دوسروں کے مسائل کا خیال رکھنا ہی اسلام ہے یہ واحد ایران ہے جو چالیس سال سے دوسرے ملک کے ایشو کو سرکاری طور پر اپنے ملک میں مناتا آرہا ہے اوراسی پر اکتفا نہیں بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کو اس ایشو پر متوجہ بھی کررہا ہے کیونکہ " قدس ڈے " محض ایک سالانہ رسم نہیں بلکہ صیہونزم کے خلاف ایک فکری تحریک ہے۔
-
یوم قدس! ظالموں سے نفرت اور مظلوموں کی حمایت کا دن
حوزه/نفس نبی امیرالمومنین علیہ السلام نے سبطین رسول حسنین کریمین علیھماالسلام کو وصیت فرمائی : و قولا بالحق و اعملا للاجر و کونا للظالم خصما وللمظلوم عونا۔ حق بولو، اجر الہی کی خاطر عمل کرو، ظالم کے دشمن اور مظلوم کے ہمدرد اور مددگار رہو۔
-
یہود و نصاریٰ عالم اسلام کے ازلی دشمن ہیں ان پر یقین کرنا خود کو دھوکہ میں رکھنے کے مترادف ہے،علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ یوم القدس صیہونی غاصبوں کے خلاف دنیا کے جرات مند اور انصاف پسند طبقے کی للکار کا دن ہے۔
-
یوم القدس اللہ و رسول اللہ کا دن ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ یوم القدس اللہ کا دن ہے اور رسول اللہ کا دن ہے پوری دنیا کے مسلمان اس دن کو فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں۔
-
22 تا 28 رمضان المبارک ھفتہ یکجہتی مستضعفین فلسطین منایا جائے گا، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک کی جانب سے 22رمضان المبارک تا 28 رمضان المبارک بمطابق 16 مئی تا 22مئی ھفتہ یکجہتی مستضعفین فلسطین منایا جائے گا۔
-
تحریک آزادی القدس
حوزہ/ | اہل دانش اور باضمیر قوموں کیی نظر میں فسلطین مسئلہ جنگ فقط عربوں اور اسرائیلیوں کی جنگ نہیں بلکہ دنیا بھر کے مظلوموں ، محکوموں کی جنگ ہے۔ یہ جنگ ایسی ہمہ گیر تحریک کا تقاضا کرتی ہے جس کی خشمگیں موجیں سِتَم کی رسموں اور ان رسموں کی تائید کرنے والے سوچ کو خس و خاشاک کی طرح بہا لے جائیں۔
-
فلسطین پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ کسی صورت منظور نہیں دنیا بھر کے مسلمان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں قبلہ اول جلد آزاد ہوگا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک قرآن کریم سمیت تمام آسمانی کتابوں کے نزول کا مہینہ ہے اللہ تعالی نے اس مبارک مہینے کی پہلی تاریخ حضرت ابراہیم خلیل علیہ السلام پر صحیفہ نازل کیا 6 رمضان المبارک کو تورات جبکہ 12 رمضان المبارک کو انجیل نازل کی گئی۔