حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ ک مطابق القدس کے عالمی دن کے موقع پر، اسلام آباد میں واقع آیت اللہ محمد الیعقوبی کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں پاکستان میں متعین نمائندہ علامہ ہادی حسین نے کہا ہے کہ حوزہ نجف و بالخصوص آیت اللہ محمد الیعقوبی کو عرب دنیا اور عالم اسلام کو درپیش مشکلات کا احساس اور فکر ہر وقت لاحق رہتی ہے۔
علامہ ہادی کا مزید کہنا تھا کہ یوم القدس کمزوروں اور مظلوموں کا ظلم کی طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے اور آیت اللہ الیعقوبی دل میں بسے قبلہ اول اور فلسطینیوں کی تکلیف سے غافل نہیں۔
بیان کے اختتام پر کہا گیا کہ، مظلوم اقوام کے مضبوط ارادوں اور سچائی کے آگے حائل رکاوٹیں دیرتک نہیں رہتیں، اور وہ دن دور نہیں جب فسطینیون کی جدوجہد آزادی فلسطین کے منطقی انجام تک رسائی حاصل کر لیگی، یہی نہیں بلکہ، مظلوم کشمیری اور روہینگیا مسلمانوں سمیت تمام مظلومین فتح یاب ہونگے۔
![یوم القدس کمزور اور مظلوموں کا ظالم طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے، علامہ ہادی حسین یوم القدس کمزور اور مظلوموں کا ظالم طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے، علامہ ہادی حسین](https://media.hawzahnews.com/d/2020/05/22/4/966801.jpg)
حوزہ/علامہ ہادی کا مزید کہنا تھا کہ یوم القدس کمزور اور مظلوموں کا ظالم طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے.
-
ایران اور عراق میں پاکستانی طلباء کے ساتھ کھڑے ہیں اور حکومت پاکستان سے بھی یہی امید ہے، علامہ ہادی حسین
حوزہ/ آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نمائندہ علامہ ہادی حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کھا ہے کہ آیت اللہ محمد الیعقوبی دینی علوم کے طلباء پر بہت زیادہ…
-
ہمیں آج امام خمینی (رح) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے، علامہ ہادی حسین
حوزہ/علامہ ہادی حسین نے امام خمینی (قدس سرہ) کی برسی کے موقع پر ایرانی عوام اور عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نزدیک…
-
مسئلہ فلسطین پر خاموشی صیہونیت کو تقویت دینے کے مترادف ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور، ملتان، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں القدس ریلیاں…
-
-
کرونا وائرس کے خلاف امت مسلمہ متحد ہوکر اس وباء کا مقابلہ کرے،مولانا ہادی حسین
حوزہ/آیت اللہ محمد الیعقوبی کے پاکستان میں نمائندہ، مولانا ہادی حسین نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت کورونا وائرس کے خلاف ایک غیر معمولی معرکہ کا سامنا ہے…
-
خطرناک طوفان کی وجہ سے روہنگیائی مسلمانوں کے 1300 کیمپ تباہ
حوزہ/ میانمار کی ریاست رکھائن میں نسل کشی سے فرار ہونے کے بعد بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں دنیا کے سب سے بڑے مہاجر کیمپ میں پناہ لینے والے روہنگیا ایک بار…
-
آستانہ باب الحوائج (ع) پر پیٹرول بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/مولانا مسرور نے چھتہ بل کے آستانہ پر پٹرول بم حملے کی شدید مذمت کی،اتحاد المسلمین کے وفد نے نائب صدر کی قیادت میں چھتہ بل کا دورہ کیا۔
آپ کا تبصرہ