حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ یوم القدس اللہ کا دن ہے اور رسول اللہ کا دن ہے پوری دنیا کے مسلمان اس دن کو فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں۔ غاصب اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکہ کی جانب سے قبلہ اول بیت المقدس اور سرزمین فلسطین کے خلاف مسلسل سامراجی سازشیں جاری ہیں لہذا وقت کا تقاضہ ہے کہ اس سال مسلمان گزشتہ سالوں کی نسبت بھر پور انداز سے آزادی قدس کا دن منائیں۔ ڈیل آف سنچری کا مقصد فلسطین کے مظلوم عوام کو اپنے وطن سے بے دخل کرنا ہے دنیا بھر کے غیرت مند مسلمان امریکہ اسرائیل اور عرب حکمرانوں کی اس سازش کو ناکام بنائیں گے گے۔
انہوں نے کہا کہ کرونا کی احتیاطی تدابیر کے باوجود ہر سطح پر مظلوم فلسطینیوں کے حق میں صدائے احتجاج بلند کی جائے گی۔ کشمیر اور فلسطین امت مسلمہ کا دیرینہ مسئلہ ہے دنیا بھر کے مسلمان فلسطین کے ساتھ ساتھ مظلوم کشمیریوں کے حق میں بھی صدائے احتجاج بلند کریں۔ آج بھارت اور اسرائیل مل کر امت مسلمہ کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں اور ان شیطانی سازشوں کو امریکہ برطانیہ اور دیگر سامراجی طاقتوں کی مکمل سرپرستی حاصل ہے۔ انہوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں اور پاکستان کے عوام سے اپیل کی کہ وہ جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس کے حوالے سے سے بھرپور آواز بلند کریں اور غاصب اسرائیل کے خلاف اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے حق میں موثر آواز بلند کریں انشاءاللہ وہ دن قریب ہے کہ جب بیت المقدس آزاد ہوگا اور ہم کشمیر اور فلسطین کی آزادی کا جشن منائیں گے۔

حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ یوم القدس اللہ کا دن ہے اور رسول اللہ کا دن ہے پوری دنیا کے مسلمان اس دن کو فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں۔
-
فلسطین پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ کسی صورت منظور نہیں دنیا بھر کے مسلمان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں قبلہ اول جلد آزاد ہوگا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک قرآن کریم سمیت تمام آسمانی کتابوں کے نزول کا مہینہ ہے اللہ…
-
ہندوستان میں پھر اٹھی فلسطین کی آزادی کی مانگ/ٹوئٹر کے محاذ پر ٹاپ 2 پر "فلسطین ول بی فری" ٹرینڈ
حوزہ/ایک بار پھر فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضہ کو ختم کرنے کی مانگ کو لیکر ھندوستان میں لوگوں نے آواز بلند کی، اس سلسلے میں آج صبح شروع ھوئے ٹویٹر ٹرینڈ…
-
ایس اوپی کے مطابق عزاداری کرنے والوں پرمقدمات کا اندراج اور گرفتاریاں خلاف آئین وقانون ہیں، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے یوم علی علیہ السلام کے موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں عزاداروں کے خلاف بلاجواز ایف آئی…
-
غزہ کے 33ہزار شہداء کے بعد مسلمانوں کی ذمہ داری مزید بڑھ گئی ہے، آیت اللہ محمد باقر مقدسی
حوزہ/ اس سال اس حالت میں یوم القدس منا رہے ہیں کہ غزہ میں 33 ہزار سے زیادہ مسلمانوں کو دنیا کی آنکھوں کے سامنے میں شہید کئے جاچکے ہیں لذا ہماری ذمے داری…
-
استاد شہید مطہری عصر حاضر کے عظیم مفکر فقیہ فلاسفر اور نابغہ روزگار شخصیت تھے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ استاد شہید مرتضی مطہری عصر حاضر کے عظیم مفکر فقیہ فلاسفر اور نابغہ روزگار شخصیت…
-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا امریکہ اب عالمی معاملات میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ مقاومتی بلاک نے دنیا بھر میں امریکہ کے سپر پاور ہونے کے زعم کو خاک میں ملا دیا۔ ایران کی جانب سے…
-
یوم اللہ ۱۲ فروردین، انقلاب اسلامی کی بعثت کا دن
حوزہ/ ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمدرضا شاہرخی نے ۱۲ فروردین، یومِ جمهوری اسلامی ایران کی مناسبت سے قوم کو مبارکباد…
-
عرب حکمرانوں نے امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے قبلہ اول بیت المقدس اور سرزمین فلسطین کا سودا کیا۔ مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ جب کشمیر میں بے گناہ مسلمانوں کا خون بہایا جارہا تھا تھا تو یہی نام نہاد عرب…
-
یوم اللہ (13 آبان) کے موقع پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا بیان:
امریکہ کے خلاف جدوجہد استقامت اور پائیداری کے ساتھ جاری رہنی چاہیے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے یوم اللہ ۱۳ آبان اور عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے جاری کردہ بیان میں امام خمینی اور انقلاب…
-
نائیجیریا کے انقلابی رہنما علامہ محمد ابراہیم زکزاکی کی بلاجواز اور طویل قید سے امت مسلمہ میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/شیخ محمد ابراہیم زکزاکی فقط نائیجیریا کے لئے نہیں بلکہ پورے جہان اسلام کے لئے ایک عظیم رہنما کی حیثیت رکھتے ہیں ان کی بلاجواز اور طویل قید کے خلاف…
-
مسئلہ فلسطین پر خاموشی صیہونیت کو تقویت دینے کے مترادف ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور، ملتان، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں القدس ریلیاں…
-
علامہ اقبال رح نے عالم مغرب اور سامراجی طاقتوں کے منحوس عزائم کو بے نقاب کیا، مقصود علی ڈومکی
حوزہ/علامہ اقبال رح کے 82 ویں یوم وفات کے موقع پر مدرسہ خاتم النبیین ص میں منعقدہ درسی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان…
-
فکر خمینی رح کو جغرافیائی سرحدیں محدود نہ کر سکیں بلکہ فکر خمینی عالمگیر تحریک میں بدل چکی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ عصرحاضر کو عصر خمینی رح کہنا چاہئے کیونکہ حضرت امام خمینی رح نے عالمی سامراجی…
-
جمعۃ الوداع یوم القدس؛ صدر انجمن شرعی شیعیان آغا سید حسن الموسوی الصفوی کا پیغام
حوزہ/ مسئلہ فلسطین اس لئے عالم اسلام سے جڑا ہے کہ مشرقی وسطیٰ یہ فلسطینی مملکت تمام مسلمان ممالک کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے۔
-
احساس کفالت پروگرام کے نام پر بطور رشوت اب بھی کئی مقامات پر مستحقین سے رقم وصول کی جا رہی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے قرآن و احادیث کی روشنی میں انسانوں کی اقسام کے موضوع پر سلسلہ وار درسی نشست سے خطاب کرتے…
-
امریکہ میں سیاہ فام امریکیوں کی تحریک کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ مقصود ڈومکی نے کوئٹہ میں دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری دنیا امریکہ کے زوال…
-
حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے حضرت کے ظہور کی زمینہ سازی کریں،علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا…
-
اصغریہ آرگنائیزیشنز کی جانب سے حیدر آباد میں القدس ریلی کا انعقاد
حوزہ / جمعۃ الوداع یوم القدس ایک ایسا عالمگیر دن ہے کہ جو فلسطین سے لے کر کشمیر تک کے مظلوموں کی داد رسی اور ان کے لئے ایک نئی امید کی کرن کی مانند ہے۔
-
امت مسلمہ فلسطین کی وارث ہے فلسطین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ مسلم دنیا کے خیانت کار حکمرانوں کا فلسطین سے کوئی تعلق نہیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام فلسطین ،کشمیر اور دنیا بھر کے مظلومین کی حمایت میں القدس کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد پریس کلب میں ہوا جس میں وفاقی…
-
عالم انسانیت اب کسی مسیحا کی منتظر ہے جو انسانیت کے لا علاج درد کی دوا کرے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع پر عقیدہ تمام مسلمانوں کے درمیان مسلمہ حقیقت ہے اسی لئے اھل سنت کے محدثین اور اکابر علماء کرام…
-
فلسطینیوں کی حمایت کرنا عقلی اور شرعی حیثیت سے ہم سب پر فرض ہے/ظالم کے ظلم کو عیاں کرنے میں میڈیا کا بہت بڑا کردار ہے، مقریریں
حوزہ/ یوم القدس کی مناسبت القدس کانفرنس کا انعقاد حوزہ نیوز ایجنسی کے ہیڈ آفس قم میں ہوا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلیوں اور مظاہروں کے انعقاد کا اعلان
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر میں عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلیوں اور مظاہروں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
-
حضرت زینب کبریؑ کے بے مثال کردار کے باعث تاریخ انسانی میں کوئی ثانی زینب نہ بن سکا،علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ حضرت سیدہ زینب کبری ع تاریخ انسانی کی بے مثال شخصیت ہیں جنہوں نے خدا کی…
-
حضرت امیرالمومنین امام علی (ع)کا طرز سیاست دنیا بھر کے سیاست دانوں کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/ اصغریہ آرگنائزیشن یونٹ بنگل خان چانڈیو کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ کی تقریب منعقد ہوئی تقریب سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود…
-
عصر حاضر میں سیرت علوی ؑ بشریت کی ھدایت و رہبری کا بہترین معیار ہے،علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/انہوں نےکہا کہ عصر حاضر میں سیرت علوی بشریت کی ھدایت و رہبری کا بہترین معیار ہے۔ اپنی عظمت کردار امام علی علیہ السلام ہر دور کے انسانوں کے محبوب ترین…
-
کرونا کا مسئلہ اسی طرح رہا تو دینی طلاب کا مستقبل تباھی کی طرف جائے گا،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان
حوزہ/صدر جامعہ مدارس امامیہ پاکستان پاکستان نے کہا کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں سے پرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کرونا کی وجہ سے دوماہ سے زیادہ دینی مدارس…
آپ کا تبصرہ