علامہ مقصود علی ڈومکی
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
عظیم انسانوں کی شہادت سے تحریک مقاومت کمزور نہیں ہو گی
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع جیکب آباد وحدت یوتھ ڈویژن لاڑکانہ پاکستان تحریک انصاف جیکب آباد مجلس علماء مکتب اہل بیت اور آئی ایس او کے زیر اہتمام شہید علامہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر آج دوسرے دن بھی یوم احتجاج منایا گیا۔
-
ڈی سی چوک جیکب آباد پر عظیم الشان مجلسِ عزاء:
عزاداری امام حسین (ع) عظیم عبادت اور تحریکِ کربلا کا تسلسل ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ڈی سی چوک جیکب آباد پاکستان پر منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ عاشوراء یوم اللہ ہے اور قرآن کریم نے ایام اللہ یعنی اللہ کے دن منانے کا حکم دیا ہے، کیونکہ خدا کے دن دین خدا کی بقاء اور استحکام کا باعث ہیں۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
آج پوری دنیا میں حضرت امام حسین (ع) کا نام گونج رہا ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے 72 کی مختصر تعداد کے ساتھ یزیدی سلطنت کو عبرتناک شکست دی۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
کسی بھی معاشرے کی اصلاح میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہوتا ہے
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے ضلعی کابینہ ڈیرہ اسماعیل خان کے ہمراہ مختلف یونٹس کا دورہ کیا۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
شہداء غزہ کے پاکیزہ لہو نے اقوام عالم کو خواب غفلت سے بیدار کر دیا
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے کہا: آج فلسطین کا معرکہ حق و باطل کا معرکہ ہے،دنیا میں ظالم و مظلوم اور حق و باطل کی نئی صف بندی ہو رہی ہے۔
-
آئمہ اہل بیت (ع) کی حیات رہنمائی اور ہدایت کا باعث ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ کوئٹہ میں مدرسہ خاتم النبیینﷺ میں منعقدہ علمی نشست کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل کو سیرتِ آئمہ اہلبیت علیہم السلام سے آگاہی کیلئے رہبر معظم حضرت آیت اللہ سید خامنہ ائ دام ظلہ کی کتب کا مطالعہ کرنا چاہئے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
سانحہ شبِ عاشور جیکب آباد کی تاریخ کا المناک واقعہ تھا
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے ایک وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جیکب آباد سے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
جب تک طاقتور، قانون کی گرفت سے بالاتر ہو گا ملک میں عدل و انصاف اور امن قائم نہیں ہو سکتا
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے ضلع جھل مگسی میں قتل ہونے والے کسان امداد جویو کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
امام حسین (ع) کا قیام اور تحریک کربلا بنی نوع انسان کے لئے عظیم درسگاہ کا درجہ رکھتی ہے
حوزہ / نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی بے مثال قربانی کی یاد میں مدرسہ المصطفی خاتم النبیین (ص) جیکب آباد میں "پیغام کربلا کانفرنس" منعقد ہوئی۔
-
پاک وطن کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ / علامہ مقصود ڈومکی نے پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کے ورثاءسے گفتگو کے دوران کہا: مجلس وحدت مسلمین پاکستان نئی نسل میں شعور اور بیداری کی لہر کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی جانب سے بچوں میں ہدیہ عید الفطر
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی کی جانب سے ایک سو ضرورت مند اور یتیم بچوں اور بچیوں میں عید گفٹ تقسیم کئے گئے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
شہید باقر الصدر فقط عراق ہی نہیں بلکہ عالم انسانیت کا عظیم سرمایہ
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصودعلی ڈومکی نے 9 اپریل عالم اسلام کے مجاہد مبارز عالم دین اور عصر حاضر کے عظیم مفکر مصلح فیلسوف شہید آیہ اللہ سید محمد باقر الصدر کے 43 ویں برسی کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
کوئٹہ پاکستان میں یوم اسلامی جمہوریہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد:
امام خمینی (رح) نے قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی جمہوریہ کا نظام قائم کیا، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ کوئٹہ پاکستان میں یوم اسلامی جمہوریہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد ہوا جس سے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے خطاب کیا۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
مضبوط تنظیم ہی قومی حقوق کی جنگ لڑ سکتی ہے / مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کی صوبائی شوری کے اہم اجلاس سے خطاب
حوزہ / صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی کی زیر صدارت مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کی صوبائی شوری کا اہم اجلاس ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوا۔
-
آئی ایس او پاکستان لاڑکانہ ڈویژن کی جانب سے 33واں سالانہ تعمیر وطن کنونشن کا انعقاد:
آج عالمی استکباری نظام زوال کا شکار ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاڑکانہ ڈویژن کی جانب سے 33واں سالانہ تعمیر وطن کنونشن حسینی مسجد و امام بارگاہ شکار پور میں منعقد ہوا۔
-
سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد بلوچستان میں تقریب تقسیم ایوارڈ:
تعلیم سے ہی قوم کو ترقی، عزت اور سربلندی کا ملتی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد بلوچستان پاکستان میں تقریب تقسیم ایوارڈ منعقد ہوئی۔
-
تعلیم و تربیت کے بغیر معاشرے کی اصلاح ممکن نہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں طلباء اور مومنین کے لئے درسی نشست منعقد ہوئی۔
-
دشمن کی تمام تر سازشوں کے باوجود آج بھی شیعہ سنی آپس میں متحد ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور میلاد امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے کنب ضلع خیرپور میں اتحاد بین المسلمین ریلی میں شرکت کی۔
-
اقوام متحدہ اور عالمی ادارے کابل افغانستان میں جاری شیعہ ہزارہ نسل کشی کا نوٹس لیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / کابل کے مظلوم شیعہ ہزارہ شہداء کی یاد میں مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں تقریب؛ شمعیں روشن کی گئیں۔
-
شیعہ سنی مل کر عالمی استکباری قوتوں کی تفرقہ اور انتشار کی ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا: حکومت سیلاب متاثرین کو راشن اور ٹینٹ سمیت تمام سہولیات فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
مغرب اپنی پلید ثقافت کو زبردستی اقوام عالم پر مسلط کرنا چاہتا ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ مغربی ثقافتی یلغار کے مقابلے کے لئے مسلم خواتین کو حجاب سمیت اسلامی تعلیمات اور اقدار کی پاسداری کرنا ہوگی۔ ایرانی خواتین نے لاکھوں کی تعداد میں روڈوں پر آکر عالمی استکباری قوتوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے جو حجاب کو بہانہ بنا کر دینی اقدار اور انقلاب اسلامی پر حملہ آور ہیں۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
کرپٹ سیاستدان اور بیوروکریسی مل کر سیلاب متاثرین کیلئے ملنے والی امداد کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں
حوزہ/ مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں سیلاب متاثرین کے مسائل اور ان کا حل کے موضوع پر علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے ساتویں اجلاس میں شرکت
حوزہ / مجمع جہانی اہل بیت (ع) کا ساتواں اجلاس تہران میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دنیا کے 117 ممالک سے علماء کرام دانشوران ملت اور مکتب اہل بیت علیہم السلام کی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔
-
متاثرین سیلاب کے مکانات کی تعمیر نو بہت ضروری ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے مرکزی امام بارگاہ جیکب آباد میں متاثرین سیلاب کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ میں شرکت کی۔ مختلف مقامات پر بارش و سیلاب متاثرینِ کے دیہاتوں کا وزٹ کیا اور سیلاب متاثرین کے لیے لئے کھانا پہنچانے کا انتظام کیا۔
-
حالیہ بارشوں اور سیلاب نے حکومتی کارکردگی کا چہرہ بے نقاب کر دیا ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے شکارپور پہنچ کر گوٹھ جامڑا کے متاثرین بارش و سیلاب سے ملاقات کی۔
-
پاکستان میں مختلف علماء کرام کی موجودہ ملکی حالات پر پریس کانفرنس
حوزہ/ علامہ مقصود علی ڈومکی سمیت مختلف علماء کرام نے موجودہ ملکی حالات پر پریس کانفرنس پر پریس کانفرنس کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے وفد کی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز سے ملاقات؛ نصاب تعلیم، درود شریف اور دیگر اہم موضوعات پر گفتگو
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں ایک وفد نے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز سے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
حکومت اور فلاحی ادارے سیلاب سے متاثرہ مظلوم اور بے سہارا لوگوں کی مدد کے لئے آگے آئیں
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ بارش اور سیلاب نے بلوچستان اور سندھ میں تباہی مچادی ہے۔ حکومت اور فلاحی ادارے مظلوم اور بے سہارا لوگوں کی مدد کے لئے آگے آئیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے وفد کی ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد سے ملاقات
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم اور عزاداری کونسل کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی اور ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی کی قیادت میں تنظیمی وفد نے ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد عبدالحئی بلوچ سے ملاقات کی۔
-
بعض شرپسند عناصر فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دینا چاہتے ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / ڈپٹی کمشنر جیکب آباد محمد یوسف شیخ ایس ایس پی سمیر نور چنہ اور ایس پی منصور مغل نے مدرسہ خاتم النبیین (ص) جیکب آباد پہنچ کر علامہ مقصود علی ڈومکی سے ملاقات کی۔