حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ استاد شہید مرتضی مطہری عصر حاضر کے عظیم مفکر فقیہ فلاسفر اور نابغہ روزگار شخصیت تھے دین اسلام اور عصرحاضر کے موضوع پر ان کی کتب اور خطبات آج بھی رہنما ہیں۔ انہوں نے بہ یک وقت حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی میں ایک مثالی معلم کی حیثیت سے طلبہ کی رہنمائی کی اور انقلاب اسلامی کی فکری اور نظریاتی اساس کو بیان کیا ان کے افکار و تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔
انہوں نےکہا عصرحاضر سے ہمآھنگ درجنوں موضوعات پر استاد مرتضی مطہری نے قرآن کریم اور سنت کی روشنی میں گفتگو کی اور عصرحاضر کی دین دشمن الحادی قوتوں کا علمی اور فکری محاذ پر مقابلہ کیا اور انہیں شکست دی۔ ہماری نوجوان نسل کو استاد مرتضی مطہری کے آثار کا بغور مطالعہ کرنا چاہیے۔
انہوں نےکہا کہ بدقسمتی سے ہماری قوم میں مطالعہ اور کتاب پڑھنے کی عادت نہیں مگر کورونا وائرس سے گھروں میں محصور عوام کو چاہئے کہ اپنا زیادہ تر وقت کتابوں کے مطالعے میں صرف کریں۔ عظیم مفکر اور مجاہد شہید مطہری کے آثار کا مطالعہ دین شناسی کے ساتھ ساتھ ہمارے فکری اور علمی ارتقاء کا باعث ہوگا۔ استاد مرتضی مطہری نے اللہ تعالی کی راہ میں اپنا خون دے کر اپنے پیغام کی صداقت کی گواہی اپنے پاکیزہ لہو سے دی۔ ایک مثالی استاد کے یوم شہادت پر تمام عاشقان حق و صداقت کو تبریک و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
![استاد شہید مطہری عصر حاضر کے عظیم مفکر فقیہ فلاسفر اور نابغہ روزگار شخصیت تھے، علامہ مقصود علی ڈومکی استاد شہید مطہری عصر حاضر کے عظیم مفکر فقیہ فلاسفر اور نابغہ روزگار شخصیت تھے، علامہ مقصود علی ڈومکی](https://media.hawzahnews.com/d/2019/12/15/4/886701.jpg)
استاد شہید مطہری عصر حاضر کے عظیم مفکر فقیہ فلاسفر اور نابغہ روزگار شخصیت تھے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ استاد شہید مرتضی مطہری عصر حاضر کے عظیم مفکر فقیہ فلاسفر اور نابغہ روزگار شخصیت تھے دین اسلام اور عصرحاضر کے موضوع پر ان کی کتب اور خطبات آج بھی رہنما ہیں۔
-
نائیجیریا کے انقلابی رہنما علامہ محمد ابراہیم زکزاکی کی بلاجواز اور طویل قید سے امت مسلمہ میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/شیخ محمد ابراہیم زکزاکی فقط نائیجیریا کے لئے نہیں بلکہ پورے جہان اسلام کے لئے ایک عظیم رہنما کی حیثیت رکھتے ہیں ان کی بلاجواز اور طویل قید کے خلاف…
-
فلسطین پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ کسی صورت منظور نہیں دنیا بھر کے مسلمان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں قبلہ اول جلد آزاد ہوگا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک قرآن کریم سمیت تمام آسمانی کتابوں کے نزول کا مہینہ ہے اللہ…
-
ماہ مبارک رمضان میں ہمیں ایثار و قربانی کے جذبات کا عملی مظاہرہ کرنا چاہیئے،علامہ باقرعباس زیدی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کہا کہ ماہ صیام تزکیہ نفس کا مہینہ ہے، اس مقدس مہینہ میں اللہ تعالیٰ ہمیں موقعہ…
-
آیت اللہ شہید سید باقر الصدر کی 41 ویں برسی؛
شہید مظلوم سید باقر الصدر کے انقلابی افکار آج بھی ملت عراق اور امت مسلمہ کے لیے عظیم سرمایہ، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد باقر الصدر حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے انقلابی افکار ان کے خلوص اور للہیت سے بہت زیادہ متاثر تھے اور آپ انقلاب اسلامی اور…
-
علامہ اقبال رح نے عالم مغرب اور سامراجی طاقتوں کے منحوس عزائم کو بے نقاب کیا، مقصود علی ڈومکی
حوزہ/علامہ اقبال رح کے 82 ویں یوم وفات کے موقع پر مدرسہ خاتم النبیین ص میں منعقدہ درسی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان…
-
رہبر انقلاب اسلامی:
ہمارے گھر کے سبھی لوگ جب سونا چاہتے ہیں تو ضرور ان کے ہاتھ میں کوئی کتاب ہوتی ہے
حوزہ/ ماں باپ کو شروع سے ہی بچوں کو کتابوں کے ساتھ رکھنا چاہیے، انھیں کتابوں سے انسیت دلانی چاہیے۔ چھوٹے بچوں تک کو کتابوں سے مانوس ہونا چاہیے۔
-
مولانا احمد مبلغی:
شہید مطہری کی شخصیت و افکار کے چند گوشے
حوزہ / مولانا احمد مبلغی نے " شہید مطہری کی شخصیت و افکار کے چند گوشے" کے موضوع پر تحریر لکھی ہے۔
-
یوم القدس اللہ و رسول اللہ کا دن ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ یوم القدس اللہ کا دن ہے اور رسول اللہ کا دن ہے پوری دنیا کے مسلمان اس دن کو…
-
احساس کفالت پروگرام کے نام پر بطور رشوت اب بھی کئی مقامات پر مستحقین سے رقم وصول کی جا رہی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے قرآن و احادیث کی روشنی میں انسانوں کی اقسام کے موضوع پر سلسلہ وار درسی نشست سے خطاب کرتے…
-
ایس اوپی کے مطابق عزاداری کرنے والوں پرمقدمات کا اندراج اور گرفتاریاں خلاف آئین وقانون ہیں، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے یوم علی علیہ السلام کے موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں عزاداروں کے خلاف بلاجواز ایف آئی…
-
حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے حضرت کے ظہور کی زمینہ سازی کریں،علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا…
-
عرب حکمرانوں نے امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے قبلہ اول بیت المقدس اور سرزمین فلسطین کا سودا کیا۔ مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ جب کشمیر میں بے گناہ مسلمانوں کا خون بہایا جارہا تھا تھا تو یہی نام نہاد عرب…
-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا امریکہ اب عالمی معاملات میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ مقاومتی بلاک نے دنیا بھر میں امریکہ کے سپر پاور ہونے کے زعم کو خاک میں ملا دیا۔ ایران کی جانب سے…
-
عالم انسانیت اب کسی مسیحا کی منتظر ہے جو انسانیت کے لا علاج درد کی دوا کرے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع پر عقیدہ تمام مسلمانوں کے درمیان مسلمہ حقیقت ہے اسی لئے اھل سنت کے محدثین اور اکابر علماء کرام…
-
عہدِ حاضر اور نوجوان نسل
حوزہ/ موجودہ ادب کے زوال کا ذمہ دار کون ہے؟ عرصہ بیت گیا برصغیرمیں ایک بڑا نقاد پیدا کیوں نہ ہوسکا؟ ان سب سوالات کے جواب کس کے پاس؟ کیا ادب سے ہماری موجودہ…
-
حضرت زینب کبریؑ کے بے مثال کردار کے باعث تاریخ انسانی میں کوئی ثانی زینب نہ بن سکا،علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ حضرت سیدہ زینب کبری ع تاریخ انسانی کی بے مثال شخصیت ہیں جنہوں نے خدا کی…
-
فکر خمینی رح کو جغرافیائی سرحدیں محدود نہ کر سکیں بلکہ فکر خمینی عالمگیر تحریک میں بدل چکی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ عصرحاضر کو عصر خمینی رح کہنا چاہئے کیونکہ حضرت امام خمینی رح نے عالمی سامراجی…
-
حضرت امیرالمومنین امام علی (ع)کا طرز سیاست دنیا بھر کے سیاست دانوں کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/ اصغریہ آرگنائزیشن یونٹ بنگل خان چانڈیو کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ کی تقریب منعقد ہوئی تقریب سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود…
-
تحریف کے علل و اسباب اور نقصانات شہید مطہری کی نگاہ میں
حوزہ/ شہید مطہری انحرافی نظریات اور اسلام کی غلط تفسیر کو استعماری طاقتوں امریکہ اور سویت یونین سے زیادہ خطرناک سمجھتے تھےآج اسلام کو جس چیز سے خطرہ…
آپ کا تبصرہ