سید حسن نصراللہ
-
ہر روز حزب اللہ کی بڑھتی ہوئی طاقت کے معترف ہوئے دشمن ، اسرائیلی میڈیا کی خبروں نے صہیونی ایجنسیوں کی نیند اڑائی
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے میزائل کے میدان میں حزب اللہ کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔ صہیونی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے پاس اس وقت ڈیڑھ لاکھ میزائل ہیں اور اگر مستقبل میں ممکنہ تنازعہ ہوتا ہے تو حزب اللہ ہر روز اسرائیل پر ایک ہزار سے تین ہزار میزائل برسائے گا۔
-
اسرائیل کو دنیا سے مٹانے کی بات کوئی خواب نہیں حقیقت ہے: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سربراہ نے کہا: جب ہم اس غاصب، قابض اور باطل حکومت، سرطانی پھوڑے اور اصل دشمن( اسرائیل) کی صفحہ ہستی سے نابودی کی بات کرتے ہیں تو یہ کوئی خواب و خیال اور آرزو نہیں کیونکہ ہم جھوٹی بات پر یقین نہیں رکھتے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی سید حسن نصر اللہ کے ساتھ ملاقات،اسرائیل کے لئے بجی خطرے کی گھنٹی
حوزہ/ حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ نےلبنان کے دورے کے دوران حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات میں بہتری،سیف القدس کی لڑائی اور حتمی فتح کے لئے فلسطینی مزاحمت کو بااختیار بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسلامی سائٹوں کو بند کرکے امریکہ کے آزادی کے دعوے کا کھوکھلا پن ظاہر ہوگیا، سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا کہ مزاحمتی تحریک سے وابستہ میڈیا کے خلاف امریکی کاروائی نے ثابت کردیا کہ آزادی اور اظہار رائے کی آزادی کے بارے میں امریکی نعرے کھوکھلے ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ:
شہید ڈاکٹر چمران مجھ سے کہتے تھے کہ مجھے بہادر جوانوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے
حوزہ/ اسرائیل سے جنگ کے دوران، شہید ڈاکٹر چمران ہر علاقے کے لئے ایک کمانڈر کا تعین اور جوانوں کو مسلح کرتے تھے تاکہ اسرائیل کے خلاف مقاومت کا مظاہرہ کیا جا سکے۔
-
سید حسن نصراللہ کا انتباہ؛ اب اگر اپنی گندی نظروں سے بیت المقدس کو دیکھا تو تمہاری تباہی یقینی ہے
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سکریٹری نے کہا کہ صیہونیوں سے خطاب میں کہا کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی پر حملہ، علاقائی جنگ کے معنی میں ہے اور اس کا مطلب اسرائیل کا زوال ہے۔
-
صیہونی غاصب حکومت ایک بحران زدہ حکومت ہے، سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ اسرائیل اس وقت خطے میں جاری صورتحال اور مزاحمت کی فتوحات سے بہت پریشان اور خوفزدہ ہے، آج صیہونی حکومت بحران کا شکار ہے، صہیونی حکومت کے اندرونی بحرانوں نے آسمان کو چھوٹا کردیا ہے جو اس حکومت کی کمزوری اور نااہلی کی علامت ہے۔
-
بیت المقدس کے نوجوانوں کی ہمت کو سلام، سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تقریر کرتے ہوئے ان دنوں صہیونی حکومت کے خلاف یروشلم کے نوجوانوں کی مزاحمت کی تعریف کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات پر اظہار تشکر
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حجازی کی رحلت پر، سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
یمنی تمہارا کھیل خوب سمجھتے ہیں،مزید وقت ضائع نہ کرؤ؛ سید حسن نصراللہ کا آل سعود سے خطاب
حوزہ/ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یمن کے لئے ریاض کے فریب کاری کے منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عہدیداروں سے کہاکہ اپنا وقت ضائع نہ کریں اور یمن کی جنگ اور محاصرے کا خاتمہ کردیں۔
-
لبنان کو درپیش مشکلات کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے، سید حسن نصراللہ
حوزہ/ لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یوم الجریح (یوم جانباز) کے موقع پر لبنان میں علاقائی اور اندرونی صورتحال نیز کابینہ کی تشکیل میں پیدا ہونے والے بحران کے بارے میں گفتگو کی۔
-
سید حسن نصراللہ کا رہبر انقلاب اسلامی سے اظہار تشکر
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری نے پیغام صادر کرکے شیخ احمد الزین کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کے ہمدردی کے اظہار پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کا پریس ٹی وی کو انٹرویو:
شہید قاسم سلیمانی مکتب امام خمینی(رہ) کے پروردہ تھے/میں ہمیشہ شہید قاسم سلیمانی پر جان نچھاور کرنے کے لیے آمادہ تھا
حوزہ/ خدا کی نعمتوں میں سے ایک نعمت جو زندگی میں مجھے نصیب ہوئی وہ قاسم سلیمانی سے آشنائی اور ہمارے درمیان اخوت اور دوستی کا رابطہ تھا۔ میں ہمیشہ آمادہ تھا کہ اپنی جان شہید قاسم سلیمانی پر نچھاور کر دوں۔
-
سعودی عرب بھی ان ممالک میں شامل ہے جو ان کے قتل کی سازشیں کررہے تھے، حسن نصراللہ
حوزہ/ سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل میں امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل شریک ہیں، ٹرمپ اپنی حکومت کے آخری ایام میں کوئی غیر سنجیدہ قدم اٹھائے گا اس کے بارے میں تجزیاتں موجود ہیں لیکن سب سے بڑا مسئلہ اقتدار منتقل کرنے کا مسئلہ ہے۔
-
اسرائیلی کمانڈ سینٹرز کے سروں پر حزب اللہ کے ڈرونز کا سایہ +ویڈیو
حوزہ/ المنارچینل نے سے لبنانی مزاحمت سے وابستہ ڈرون کے ذریعے صیہونی حکومت کے فوجی کمانڈ مراکز کی ریکارڈ کردہ تصاویر نشر کیں ہیں۔
-
صہیونی دشمن کی ہر حماقت کا منھ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں، سید حسن نصراللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کل رات کو لبنانی عوام سے ٹیلی ویژن کے ذریعے براہ راست خطاب میں آئندہ دوماہ کے دوران مکمل چوکسی برتے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی اور توہین ناقابل برداشت، سید حسن نصراللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ تکفیری گروہ جس قسم کی کارروائیاں کرتے ہیں اس کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں اور مسلمانوں کے لئے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی اور توہین ناقابل برداشت ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کل رات خطے کی تازہ ترین صورتحال کے پیش نظر قوم سے خطاب فرمائیں گے
حوزہ / کل بروز منگل حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں قوم سے خطاب فرمائیں گے ۔
-
سید حسن نصراللہ کے تمام بیانات لبنانی قوم کی امنگوں کے مطابق ہیں، لبنانی سنی عالم دین
حوزہ / لبنانی سنی عالم دین ، شیخ احمد القطان نے کہا کہ یوم عاشور کے موقع پر لبنان میں حزب اللہ کے سکیرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا بیان پوری لبنانی قوم کے خیالات اور امنگوں کے مطابق تھا۔
-
امریکہ اسلحہ اورفوج کے زور پر دوسرے ممالک میں مداخلت کرتا ہے
حوزہ/حزب اللہ سے کہا جاتا ہے کہ وہ خطے میں مداخلت نہ کرے جبکہ یہ سب ممالک درہم و دینار اور اپنے خفیہ اداروں کے ذریعہ لبنان کے امور میں مداخلت کرتے ہیں۔
-
میڈیا کے ذریعہ سید حسن نصراللہ کودہشت گرد قراردینے پر مجلس علماء ہند کا شدید ردعمل،کہا میڈیا اسرائیل نوازی میں ساری حدیں پارکرچکا ہے
حوزہ/علماء نے کہا’ٹی وی ۹ بھارت ورش ‘ اور دیگر نیوز چینلوں کے ذریعہ آیت اللہ حسن نصراللہ کودہشت گرد قراردینا اور ان کا مقایسہ دہشت گرد ابوبکر بغدادی سے کرنا ناقابل معافی جرم ہے ،جس کے خلاف حکومت ہند اور میڈیا پرنظررکھنے والے اداروں کو کاروائی کرنی چاہئے۔
-
ٹی وی9 بھارت ورش کی سید مقاومت حسن نصر اللہ کی شان میں گستاخی، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا اظہار
حوزہ/اس چینل کی یہ حرکت کم علمی کی علامت ہے، اور اسطرح کے اعلان سے یہ محسوس ہورہا ہے کہ اسرائیل کی ایما پر اس خبر کو نشر کیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کے دشمنوں کو مایوسی اور شکست کے علاوہ کچھ نصیب نہیں ہوگا، سید حسن نصراللہ
حوزہ/حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے اپنے خطاب میں بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے المناک دھماکے کے مختلف شعبوں میں خطرناک اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ جمعہ کے دن خطے اور دنیا کے تازہ ترین مسائل کے موضوع پر خطاب کریں گے
حوزہ / حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ 7 جولائی 2020ء کو خطے اور دنیا کے مسائل کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
-
حوزہ علمیہ ایران کا بیروت سانحے پر اظہار افسوس
حوزہ / ایران کے دینی مدارس نے لبنان کی عزیز اور مستحکم ملت، عوام اور خصوصا سید حسن نصراللہ اور سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے اور لبنانی عظیم لوگوں کی ہر ممکن مدد کرنے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ سیاسی اتار چڑھاؤ کے موضوع پر بدھ کو خطاب کریں گے
حوزہ / حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری بدھ کو سیاسی اتار چڑھاؤ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
-
ہم ضروری طبی ہدایات پر عمل کر کے کورونا کے خلاف جنگ جیت سکتے ہیں،سید حسن نصراللہ
حوزہ/حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ماسک پہن کر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کے لئے ضروری ہدایات پر عمل کریں۔
-
مقاومتی محاذ کے قائدین کی پرانی تصویر
حوزه/ اس تصویر میں سید حسن نصراللہ کو شہید سید عباس موسوی اور شہید ابو مہدی المہندس کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ اس ہفتے خطاب کریں گے
حوزہ / حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ منگل کے دن لبنان کے وقت کے مطابق مطابق ساڑھے آٹھ (8:30)بجے خطاب کریں گے۔ان کے خطاب کا موضوع ہوگا :"موجودہ سیاسی صورتحال"۔