اسلامی جمہوریہ ایران
-
ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم.حصہ سوئم
حوزہ / معروف ماہر لسانیات نوم چومسکی (Noam Chomsky)کے بقول: " زبان محض الفاظ کا مجموعہ نہیں ، بلکہ یہ ایک تمدن ہے؛ ایسی تمدن جو معاشروں کو آپس میں جوڑتی ہے، ایک ایسی تاریخ جو ایک کمیونٹی کو تشکیل دیتی ہے۔یہ تمام چیزیں زبان کے اندر مجسم نظر آتی ہیں۔"
-
سعودی عرب ہوش کے ناخن لے، امریکی حکومت سرکش ہے،ڈاکٹر محمد جواد ظریف
حوزہ/ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت سرکش، قانون شکن اور نسل پرست ہے۔
-
ایران اور روس کا مل کر امریکا کا مقابلہ کرنے کا اعلان
حوزہ/ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے امریکہ کی یکطرفہ اور خطرناک پالیسی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔
-
مرحوم آیت الله العظمی خوئی کا اسلامی جمہوریہ کے قیام سے متعلق خط شائع
حوزہ / مرکز دستاویزات نجف اشرف نے ،آیت اللہ العظمی خوئی سے منسوب ایک خط کے متن کو شائع کیا ہے ، جس میں انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی تشکیل کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار، بغیر کسی تردد کے حکومت اثنا عشری سے کیا ہے.
-
امام جمعہ و الجماعت کانبرا:
طاغوتی طاقتوں نے ہمیشہ مسلمانوں کو کمزور اور تفریق کرنے کے لیے حربے استعمال کیے،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/جمہوری اسلامی ایک ایسی طاقت ھے جس سے ہر زمانے کا طاغوت ڈرتا ہے اور تاریخ میں اگر مسلمانوں کو دشمن کا تعارف کرایا ھے تو امام خمینی رح نے، نیز پاکستان افغانستان بحرین یمن کشمیر عراق شام میں قتل غارت کا ذمہ دار ڈونل ٹرمپ امریکہ ھے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ تدابیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو ساحل نجات تک پہنچا دیا، استاد مدرسہ علمیہ کردستان
حوزہ / صوبہ کردستان کے مدرسہ علمیہ کے استاد نے کہا: رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ تدابیر نے نظام اسلامی کو طوفانوں اور دشمنوں کی سازشوں سے نکال کر ساحل نجات تک پہنچا دیا۔
-
کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ملت ایران کے خردمندانہ اقدامات دنیا کے لئے نمونہ ہیں،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: کرونا کے ایام میں دنیا بھر میں مذہبی پیشواؤں اور بین الاقوامی شخصیات کو 300 خطوط لکھے گئے ہیں۔ ان خطوط میں اس حادثہ سے نمٹنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خرد مندانہ طرز عمل سے دنیا کو آگاہ کیا گیا۔
-
آیت اللہ اعرافی کا یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل کے نام خط/دنیا میں موجودہ مشکلات کا ایک راہ حل دین ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل کے نام خط میں تاکید کی ہے کہ کرونا وائرس اور دنیا میں موجود دیگر چیلنجز سے مقابلہ کرنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر تعاون کی ضرورت ہے اور اس سلسلہ میں حوزہ علمیہ قم مکمل تعاون کرنے کو تیار ہے۔
-
ایران کے دینی مدارس میں نئے تعلیمی سال کے لئے داخلوں کا آغاز
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران میں 2020 – 2021ء کے تعلیمی سال کے لئے دینی مدارس میں داخلوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
کرونا وائرس ایران
ویڈیو| شاپنگ سینٹر کو اسپتال بنا دیا گیا
حوزہ/ ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ملک کے سب سے بڑے شاپنگ سینٹر ’’ایران مال‘‘ کے ایک بڑے حصے کو اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ۴۵ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلے اس حصے میں تین ہزار بیڈ تمام تر طبی سہولیات کے ساتھ لگانے کا منصوبہ ہے۔ اس وقت وقتی طور سے بنائے گئے اس اسپتال میں ڈھائی سو بیڈ کورونا بیماروں کی خدمت کے لئے پوری طرح آمادہ ہیں۔ یہ اسپتال ایران بھر میں عارضی طور پر بنے سیکڑوں اسپتالوں میں سے ایک ہے۔ زیر تعمیر ایران مال مغربی ایشیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال بتایا جاتا ہے۔
-
ایرانی کونسلر نے ایران کی حمایت پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا
حوزہ/ایران کے کونسل جنرل محمد علی خانی نے کہا کہ اس وقت محاذ استقامت کو حاصل ہونے والی کامیابیاں اور ساتھ ہی محاذ باطل کی تمام تر ناکامیاں شہید قاسم سلیمانی جیسے عظیم اور گرانقدر شہیدوں کی جد و جہد کا نتیجہ ہے۔