حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں 2020 – 2021ء کے تعلیمی سال کے لئے دینی مدارس نے طلاب کے داخلے کا آغاز کر دیا ہے۔ دینی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند حضرات افراد مندرجہ ذیل ویب سائیٹ https://paziresh.ismc.ir پر جا کر اپنی ناموں کا اندراج(رجسٹریشن) کر سکتے ہیں۔ اس اندراج کی آخری تاریخ ۹جون2020ء ہے یعنی مذکورہ تاریخ تک رجسٹریشن کی فرصت ہے۔ نیز رجسٹریشن کرنے والے افراد 7 سے 9جولائی 2020ء تک امتحان میں شرکت کے لئے کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ البتہ ملک بھر میں دینی مدارس میں داخلے کے لئے امتحان 10جولائی2020ء کو منعقد ہو گا۔
https://ur.hawzahnews.com/x9DcR
News ID: 360304
16 اپریل 2020 - 17:41
- پرنٹ
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران میں 2020 – 2021ء کے تعلیمی سال کے لئے دینی مدارس میں داخلوں کا آغاز ہو گیا ہے۔