۳ آذر ۱۴۰۳ |۲۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 23, 2024
پذیرش حوزه های علمیه
ایران کے دینی مدارس میں نئے تعلیمی سال کے لئے داخلوں کا آغاز

 حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران میں 2020 – 2021ء کے تعلیمی سال کے لئے دینی مدارس میں داخلوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں 2020 – 2021ء کے تعلیمی سال کے لئے دینی مدارس نے طلاب کے داخلے کا آغاز کر دیا ہے۔ دینی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند حضرات افراد  مندرجہ ذیل ویب سائیٹ  https://paziresh.ismc.ir  پر جا کر اپنی ناموں کا اندراج(رجسٹریشن) کر سکتے ہیں۔ اس اندراج کی آخری تاریخ ۹جون2020ء ہے یعنی مذکورہ تاریخ تک رجسٹریشن کی فرصت ہے۔ نیز رجسٹریشن کرنے والے افراد 7 سے 9جولائی 2020ء تک امتحان میں شرکت کے لئے کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ البتہ ملک بھر میں دینی مدارس میں داخلے کے لئے امتحان 10جولائی2020ء کو منعقد ہو گا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • فدا حسین PK 07:18 - 2021/11/16
    1 1
    سلام علیکم میرا نام فدا حسین نقوی ابن گدا حسین نقوی ہے میں ایک پاکستانی لڑکا ہوں اور میں دینی تعلیم ایران سے حاصل کرنے کی خواھش رکھتا ہوں دینی تعلیم حاصل کرکے خد کی اصلاح اور اپنے معاشرے والوں کی اصلاح کرسکوں تاکہ خداوند متعال مجھے سے راضی ہوجائے میں بارویں جماعت مکمل کرچکا ہوں امید ہے خدا میں کہ آپ مجھے ایران میں داخلا دینگے وسلام