حوزہ/ انجمن جعفریہ رانچی کی جانب سے علاقے کے ضرورت مندوں تک راشن پہنچایا گیا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انجمن جعفریہ شہر رانچی کی ایک فعال انجمن ہے جو نیک کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہے جسکا ایک نمونہ حالیہ لاک ڈاؤن میں نظر آیا، انجمن نے ان بحرانی حالات میں لوگوں کے درمیان ضرورت کی چیزیں بلا تفریق مذہب ملت تقسیم کیں جسکے لیے پیش امام مولانا تہذیب الحسن صاحب اور انجمن کے سکریٹری جناب اشرف رضوی صاحب قابل مبارکباد ہیں۔
موصولہ خبر کے مطابق اس کار خیر میں جناب ندیم رضوی، جناب ثمر علی، جناب وفا حیدر، جناب قمر حسین صاحبان شامل ہوئے اور لوگوں کی مدد کی، ساتھ ہی جناب مولانا عابد حسین نقوی کی سربراہی میں والنٹیئرز نے اپنے انسان دوستانہ اقدام کو علاقے میں انجام دیا۔
-
لاک ڈاون میں تنظیم المکاتب کی بشر دوستانہ خدمات جاری
حوزہ/جس طرح ادارہ تنظیم المکاتب نے قوم و ملت کی مدد سے پورے ملک میں بستی بستی قریہ قریہ دینی تعلیم کے چراغ روشن کئے اسی طرح آج قوم ہی کی مدد سے ضرورت مندوں…
-
مسجد جعفریہ رانچی میں جشن بتول منایا گیا؛
جہنم گھروں کو جنت بنانا ہے تو اپنی عورتوں کو کردار زہراء سے روشناس کرائیں، مولانا سید تہذیب الحسن رضوی
حوزہ/ جہنم گھروں کو جنت نما گھر بنانا ہے تو اپنے گھر کی عورتوں کو کردار زہرہ سے روشناس کرانا ہوگا۔ تبھی ہمارے ہاں اسلامی معاشرہ پروان چڑھے گا۔ اور مسلمان…
-
انجمن جعفریہ رانچی کا لاک ڈاؤن میں قابل ستائش اقدام
حوزہ/ انجمن جعفریہ رانچی کی جانب سے علاقے کے ضرورت مندوں تک راشن پہنچایا گیا۔
-
" کورونا " کیا رونا؟
حوزہ/فری میسن اور دنیا کی دیگر خفیہ خطرناک تنظیمیں کورونا کے ذریعہ دنیا کی سات ساڑھے سات ارب ابادی کو گھٹا کر ایک ارب ابادی تک لانا چاہتی ہیں۔
-
تبلیغی جماعت کوئی سیاسی جماعت نہیں ہے،مولانا تہذیب الحسن
حوزہ/حالیہ ہوئے تبلیغی جماعت پر سیاسی حملے قابل مذمت ہیں۔
-
-
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے 3000 سے زائد افراد ہلاک/ 153000 سے زائد متاثر
حوزہ/امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3000 سے زائد ہوچکی ہے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 153000 سے زائد…
-
-
حوزہ علمیہ امام حسین(ع) مظفرنگر کی جانب سے ضرورت مندوں کو غذائی امداد
حوزہ/شیعہ مدرسہ حوزہ علمیہ امام حسین (ع) ہے جہاں سے ضرورت مندوں کی مستقل مدد کی جا رہی ہے۔ مدیر مدرسہ مولانا سید اسد رضا حسینی کی جانب سے تا حال تقریبا…
-
-
لاک ڈاؤن انڈیا
ویڈیو| جونپور رنو، ضرورت مندوں تک راشن کی سپلائی
حوزہ/مومنین رنو جونپور کی جانب سے علاقے کے ضرورت مندوں کو راشن پہونچایا گیا۔
-
رانچی میں ہجومی تشدد کا پیش آیا معاملہ، نام پوچھ کرایک پھل فروش کو بنایا نشانہ، پولیس نے لیا سخت نوٹس
حوزہ/دارالحکومت رانچی کے ٹیگور ہل علاقہ میں ایک 23 سالہ پھل فروش محمد شاہنواز کی چند شرپسندوں نے نام پوچھنے کے بعد پٹائی کردی۔ شہنواز کسی طرح جان بچانے…
آپ کا تبصرہ