حرم کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے شعبہ بین الاقوامی امور کے زیر اہتمام ماہ محرم کے پہلے عشرہ اول میں ہر رات اردو زبان حضرات کے لئے مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے جسے حجۃ الاسلام مولانا جان علی شاہ کاظمی خطاب فرما ر ہے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha