۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۲ شوال ۱۴۴۵ | Apr 21, 2024
یوم علی اصغر

حوزہ/ دو محرم الحرام 21 جولائی کو زیر اہتمام بسیج فاطمیہ انجمنِ صاحب الزمان تیسرو اور سانکوہ ہندوستان میں یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دو محرم الحرام 21 جولائی کو زیر اہتمام بسیج فاطمیہ انجمنِ صاحب الزمان تیسرو اور سانکوہ میں یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام منایا گیا۔

انجمنِ صاحب الزمان (ع) سانکوہ کی جانب سے عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

انجمنِ صاحب الزمان (ع) سانکوہ کی جانب سے عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

تیسرو میں مجلسِ عزا صبح 10 بجے شروع ہوئی، مجلس سے پہلے قرآن کریم اور حدیث کساء شریف کی تلاوت ہوئی اور اس کے بعد مرثیہ اور نوحہ خوانی بھی ہوئی، آخر میں ذکر مصائب سے مجلس کا اختیتام ہوا۔

انجمنِ صاحب الزمان (ع) سانکوہ کی جانب سے عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کی اس تقریب میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد شریک تھی۔

انجمنِ صاحب الزمان (ع) سانکوہ کی جانب سے عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .