حوزہ/ شیراز میں ہوئے گزشتہ دہشت گردانہ حملوں میں دو خادم خرم شہید ہوئے جن کی تشییع جنازہ آج حرم حضرت شاہ چراغ علیہ السلام میں انجام پائی، اس موقع پر ہزاروں کی تعداد میں افراد موجود تھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha