۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حسین ابراهیم طه - همکای اسلامی

حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے حال ہی میں شیراز میں حرم حضرت شاہ چراغ (ع)پر دہشت گردانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ نے شیراز میں حرم حضرت شاہ چراغ (ع)پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی عوام اور جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ اور زخمیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے اپنے پیغام کے ایک حصے میں اس بات پر بھی تاکید کی کہ اسلامی تعاون تنظیم کا بنیادی ہدف دہشت گردی کی مختلف شکلوں کے خلاف لڑنا ہے چاہے اس کا محرک کچھ بھی ہو۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .