حوزہ/ ولادت امام علی (ع) کے پر مسرت موقع پر آیت اللہ العظمی جوادی آملی کے دست مبارک سے طلاب کرام کو عمامہ سے مزین کیا گیا۔
-
تصاویر/ 13 رجب کے پر مسرت موقع پر طلاب کرام کی عمامہ گذاری
حوزہ/ 13 رجب المرجب، روز ولادت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر آیت اللہ فاضل لنکرانی کے دست مبارک سے حوزہ علمیہ قم کے 21 طلاب نے عمامہ پہنا۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانی دام ظلہ
حوزہ/ الحمدللہ و لہ الشکر آج 11 رجب المرجب سن 1446 ہجری مطابق 12 جنوری 2025 کو آپ کی عمر مبارک 107 برس کی ہو گئی۔ خداوند عالم بحق اہل بیت اطہار علیہم السلام…
-
امیرالمومنین (ع) کی محبت مومنوں کے نامہ اعمال کا عنوان ہے: آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا کہ مومنوں کے نامہ اعمال کا عنوان محبت حضرت علی (ع) ہونا چاہیے،لہٰذا، مومن کے لیے سب سے اہم چیز اظہار محبت علی (ع) ہے۔
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کے دست مبارک سے طلاب کرام کی عمامہ گزاری
حوزہ/ ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کے دست مبارک سے طلاب کرام کی عمامہ گزاری کی گئی۔
-
آیت اللہ العظمی جوادی آملی:
خوشحال اور سعادتمند زندگی چاہیے تو قرآن مجید سے متمسک رہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے کہا: رسول اللہ (ص) نے فرمایا ہے کہ "اگر تم خوشحال زندگی، شہادت کی موت، قیامت کے دن نجات، سخت گرمی کے دن سایہ، اور گمراہی…
-
تصاویر/ آیت اللّہ العظمی شبیر زنجانی کے دست مبارک سے ولادت امام علی علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر طلاب کی عمامہ گذاری
حوزہ/ آیت اللّہ العظمی شبیر زنجانی کے دست مبارک سے ولادت امام علی علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر طلاب کی عمامہ گذاری کی گئ۔
-
تصاویر/ آیت اللہ فاضل لنکرانی کے دست مبارک سے طلاب کرام کی عمامہ گزاری
حوزہ/ ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے موقع پر حسینیہ مرحوم آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی میں آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی کے دست مبارک سے…
-
تصاویر/ ایران میں پرائیویٹ سیکٹر کے چنندہ صنعت کاروں اور معاشی شعبے میں سرگرم افراد کی رہبر انقلاب سے ملاقات
حوزه/ ملک میں نجی شعبے کے بعض صنعت کاروں اور سرگرم افراد نے بدھ 22 جنوری 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای…
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کے دست مبارک سے طلاب کرام کی عمامہ گزاری+تصاویر
حوزہ/ اس بابرکت موقع پر آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ حسینی بوشہری (سربراہ جامعہ مدرسین) اور دیگر علماء و روحانی شخصیات شریک ہوئیں۔
-
پڑوسیوں کے حقوق کا خیال رکھنا واجب ہے: آیت اللہ العظمی جوادی آملی
حوزه/ آیت اللہ جوادی آملی نے کہا کہ خدائے سبحان نے پڑوسیوں کے حقوق کا خیال رکھنا واجب قرار دیا ہے، اور جو شخص ان حقوق کا خیال نہیں رکھتا، وہ "و یقطعون…
-
ولادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گزاری+تصاویر
حوزہ/ولادت حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے مبارک موقع پر، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے طلاب کو اپنے دست مبارک سے عمامہ پہنایا۔
-
حضرت امیر المومنین علی (ع) کی شان میں قرآن مجید میں 300 ایتیں نازل ہوئیں: استاد حوزہ علمیہ
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین اکبری نے بیان کیا کہ قرآن کریم کی 300 آیات امیرالمومنین علی علیہ السلام کی فضیلت اور ان کے مقام و منزلت کے بارے میں نازل ہوئیں۔…
-
شہید سید حسن نصر اللہ کے فرزند کی رہبر انقلاب کے ہاتھوں عمامہ پوشی
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شہید سید حسن نصر اللہ کے فرزند سید محمد مہدی نصر اللہ کی عمامہ پوشی رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ…
آپ کا تبصرہ