حوزہ/ اس بابرکت موقع پر آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ حسینی بوشہری (سربراہ جامعہ مدرسین) اور دیگر علماء و روحانی شخصیات شریک ہوئیں۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دفتر آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں طلاب کی عمامہ گزاری کی گئی۔
اس بابرکت موقع پر آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ حسینی بوشہری (سربراہ جامعہ مدرسین) اور دیگر علماء و روحانی شخصیات شریک ہوئیں۔
-
ولادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گزاری+تصاویر
حوزہ/ولادت حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے مبارک موقع پر، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے طلاب کو اپنے دست مبارک سے عمامہ پہنایا۔
-
تصاویر/ آیت اللہ فاضل لنکرانی کے دست مبارک سے طلاب کرام کی عمامہ گزاری
حوزہ/ ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے موقع پر حسینیہ مرحوم آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی میں آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی کے دست مبارک سے…
-
شہید سید حسن نصر اللہ کے فرزند کی رہبر انقلاب کے ہاتھوں عمامہ پوشی
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شہید سید حسن نصر اللہ کے فرزند سید محمد مہدی نصر اللہ کی عمامہ پوشی رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ…
-
علامہ عارف حسین واحدی:
حضرت علامہ سید گلاب علی شاہ جیسی مقدس ہستی ملتِ تشیع کا عظیم سرمایہ ہے
حوزہ/ شيعہ علماء کونسل پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ ملتان میں مرقد منور استاذ…
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں طلاب مدرسہ معصومیہ کی عمامہ گذاری
حوزہ/ قم المقدسہ میں ولادت امام حسن عسکری علیہ السلام کے موقع آیت اللہ شب زندہ دار کے دست مبارک سے طلاب مدرسہ معصومیہ کی عمامہ گذاری کی گئی۔
-
آیت الله شب زنده دار:
انسان کا سب سے اعلیٰ ہدف قربِ خدا کا حصول ہونا چاہئے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے رکن نے کہا: علماء کی جانب سے معاشرے کو دیے گئے جوابات عالمانہ اور فقیہانہ ہونے چاہئیں اور ان میں حوزہ علمیہ کی آزمودہ…
-
آیت اللہ العظمی سبحانی:
عقائد اور فکری مکتب کو نظر انداز کرنا ایک غلط اور نادرست عمل ہے
حوزہ / حضرت آیت اللہ سبحانی نے کہا: صرف اہل بیت(ع) کے کلامی مکتب سے ہی مغربی دنیا میں اٹھائے جانے والے شبہات اور مسائل کا بہترین جواب دیا جا سکتا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی جوادی آملی:
حوزہ اور یونیورسٹی معاشرے کو زندہ کرتے اور انحرافات کے راستے روکتے ہیں
حوزہ / آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے کہا: حوزہ اور یونیورسٹی ہی معاشرے کو زندہ کرتے ہیں، یہی دونوں مراکز ہیں جو انحرافات کے راستے روکتے ہیں تاکہ لوگ آئمہ…
-
تصاویر/ 17 ربیع الاول کے پرمسرت موقع پر آیت اللہ جوادی آملی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گذاری
حوزہ/ یوم ولادت رسول خدا (ص) اور امام صادق علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر آیت اللہ جوادی آملی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گذاری کی گئی۔
آپ کا تبصرہ