حوزہ/ قومی ادارہ برائے فلاح و بہبود کے صدر نے حوزہ علمیہ ایران کے مدیر آیت اللہ اعرافی کے دفتر میں ان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سماجی فلاح و بہبود، تعاون کے ممکنہ میدانوں اور دینی اداروں کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha