حوزہ/امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ کے یومِ ولادتِ باسعادت کے پُرمسرت موقع پر جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام وادی کشمیر کے مختلف مقامات پر عظیم الشان اور پُروقار تقریبات کا انعقاد عمل میں آیا۔ ان تقریبات میں علماء کرام، معزز شخصیات، معلمین، طلبہ و طالبات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha