حوزہ/ کرگل (لداخ) کے مصلیٰ امام میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ (IKMT) کے زیر اہتمام مرکزی جشنِ غدیر نہایت عقیدت و جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں مؤمنین نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے پیغامِ غدیر کو عام کرنے، اسلامی وحدت کے فروغ اور ولایتِ اہل بیت علیہم السلام سے تجدیدِ عہد کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha