حوزہ/ رہبرِ معظم انقلاب کی جانب سے رہبرِ شہید انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں مجلس عزاء منعقد ہوئی، جس میں علما، طلاب اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی؛ تقریب سے آیت اللہ اعرافی نے خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha