آہ ڈاکٹر کلب صادق انتقال کر گئے
-
مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے، استاد احمد عابدی
حوزہ/ مرحوم مولانا ڈاکٹر کلب صادق، خاندان علم و اجتہاد سے تعلق رکھنے والے بزرگ اور خدمت کے جذبے سے سرشار عالم دین تھے اور ہندوستانی مسلمانوں اور معزز عوام کی وحدت و یکجہتی کے علمبردار تھے اور اس راہ میں بہت زحمات اٹھائیں۔
-
ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کی وفات پر مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سیکرٹری کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری نے ہندوستان کے ممتاز عالم دین ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کی وفات پر تعزیت کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ہندوستان میں، خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران کے سربراہ کا ڈاکٹر کلب صادق کی وفات پر تعزیتی بیان
حوزہ/ ہندوستان کے شہر بمبئی میں خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران کے سربراہ محسن آشوری نے اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر کلب صادق نقوی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
-
رئیس جامعہ المصطفی شعبہ مشہد کا ڈاکٹر سید کلب صادق کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ / جامعہ المصطفی شعبہ مشہد کے سربراہ حجت الاسلام محمد رضا صالح نے ایک پیغام کے ذریعے برصغیر کے نامور خطیب مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
-
مرجع جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی کا خطیب توانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی دامت برکاتہ نے ایک پیغام کے ذریعے خطیب توانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کی رحلت پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
-
مولانا کلب صادق کی رحلت ایک شخصی واردات نہیں بلکہ ایک ملی المیہ ہے،حجة الاسلام مولانا سلمان عابدی
حوزہ/ان کی وصیت کو پڑھ کر میرے لئے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوگیا ہے کہ جانے والا مرا ہے یا قوم مردہ ہے ؟ زندگی میں ناقدری اور موت کے بعد فرقت کا افسوس کرنا اور مرنے والے کو خراج تحسین پیش کرنا مردہ نہیں تو کم سے کم کمزور قوموں کی علامت ہے۔
-
جامعہ المصطفی کے چانسلر ڈاکٹر عباسی کا برصغیر کے نامور عالم و خطیب مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی وفات پر اظہار افسوس
حوزہ/ جامعہ المصطفی العالمیہ کے چانسلر حجت الاسلام ڈاکٹر علی عباسی نے برصغیر کے نامور عالم دین ڈاکٹر کلب صادق کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
آہ ڈاکٹر کلب صادق، اسی پہ برق گری جو شجر گھنیرا تھا، مولانا گلزار جعفری
حوزہ/ عالم کی موت عالم کی موت ہے کا ایک أبرز مصداق مرحوم کی ذات تھی عالمی شہرت یافتہ شخصیت جس کہ دہن کے چشمہ شیریں سے نکلے ہوءے کلمات عطاشی علم کو سیراب کر رہے تھے نہ جانے کتنے خانوادوں کے پالنہار بھی تھے اور علم کی تشنگی رکھنے والوں کے لیے بے مثال معین و مددگار بھی تھے۔
-
آیت اللہ علی رضا اعرافی کا ڈاکٹر کلب صادق کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ / حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے برصغیر کے نامور خطیب حجت الاسلام سید ڈاکٹر کلب صادق کے انتقال پُر ملال کی مناسبت سے برصغیر کے علماء خاص طور پر ہندوستانی مسلمانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
مرجع جہاں تشیع حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی کا برصغیر کے نامور عالم دین ڈاکٹر کلب صادق کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی نے ایک پیغام کے ذریعے برصغیر کے نامور عالم دین حجت الاسلام ڈاکٹر کلب صادق کی المناک رحلت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔