بھکمری (14)
-
جہانغزہ میں بھوک سے ۱۵۰ بچے شہید
حوزہ/ وزارت صحت فلسطین نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں جاری محاصرے اور شدید غذائی بحران کے باعث اب تک ۴۵۳ افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں، جن میں ۱۵۰ بچے بھی شامل ہیں۔
-
جہانغزہ میں مزید 14 افراد بھوک سے جاں بحق، بچوں کی حالت نازک
حوزہ/ غزہ پٹی میں انسانی المیہ اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے، جہاں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھوک اور غذائی قلت کے باعث مزید 14 فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں، جن میں دو معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
-
جہانبھوک سے نڈھال فلسطینیوں پر اسرائیلی فائرنگ، 18 شہید
حوزہ/ اقوامِ متحدہ کے ادارۂ ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) نے ایک بیان میں غزہ میں خوراک کے حصول کے لیے قطاروں میں کھڑے شہریوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ بیان کے مطابق، بھوک سے نڈھال فلسطینی…
-
جہانغزہ میں انسانیت سوز قحط؛ ہزاروں بچے بھوک سے موت کے دہانے پر، عالمی برادری خاموش
حوزہ/ غزہ کا بحران ایک انسانیت سوز فاجعہ ہے جس کے منفی اثرات تمام طبقات پر مرتب ہو رہے ہیں، مگر سب سے زیادہ متاثر بچے ہو رہے ہیں۔ ان پر پڑنے والا دباؤ ان کی ہڈیاں توڑنے کی حد تک پہنچ چکا ہے۔…
-
جہانغزہ میں صہیونی محاصرے کے باعث گندم اور آٹے کی شدید قلت، فلسطینی عوام غذائی بحران میں گھِر گئے
حوزہ/ سوشل میڈیا اور مختلف بین الاقوامی ذرائع سے حاصل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ غزہ کے مکین ہاتھوں سے چاول اور ماکارونی پیس رہے ہیں، تاکہ اس سے آٹے کا متبادل حاصل کر…
-
جہانغزہ میں 2 لاکھ 90 ہزار بچے موت کے دہانے پر
حوزہ/ صہیونی حکومت کے محاصرے اور عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کے سائے میں، غزہ کے تقریباً 2 لاکھ 90 ہزار بچے بھوک کے باعث موت کے قریب پہنچ چکے ہیں
-
ایرانغزہ کا غذائی محاصرہ انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے: ترجمان وزارت خارجہ ایران
حوزہ/ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صہیونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی سمندر میں، مالٹا کے ساحل کے قریب، انسانی و غذائی امداد لے جانے والے بحری جہاز "وجدان" پر ڈرون حملے…
-
جہانغزہ بھکمری کی نذر
حوزہ/ جنگ کی شروعات سے لے کر اب تک اس وقت غزہ میں غذائی قلت کی بدترین صورتحال دیکھنے کو مل رہی ہے، جس سے لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں۔
-
ایرانناصر ابو شریف کا جمکران میں احتجاجی خطاب: ۴۴ دنوں سے غزہ میں پانی، خوراک اور دوائیں میسر نہیں
حوزہ/ اسلامی جہاد فلسطین کے نمائندے ناصر ابو شریف نے مسجد جمکران میں منعقدہ عظیم عوامی اجتماع "أنا علی العهد" سے خطاب کرتے ہوئے غزہ کی مظلوم عوام پر جاری اسرائیلی مظالم پر شدید ردعمل ظاہر کیا۔
-
جہانغزہ میں بچے بھوکے سونے پر مجبور: اقوام متحدہ
حوزہ/ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی UNRWA نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی محاصرے کے باعث غزہ میں بھکمری تیزی سے پھیل رہی ہے اور نوزاد بچوں اور کم سن بچوں کو بھوکے سونا پڑ رہا ہے۔