بہار (23)
-
ہندوستانسیوان میں جشنِ کوثر و ولایت فقیہ: علما انبیاء کے وارث ہیں، ان کا کردار محراب و منبر تک محدود نہیں، مقررین
حوزہ/ سیوان بہار میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور امام خمینیؒ کی ولادت کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریبات کے دوران شاعرِ ولایت فقیہ جناب انور بھیکپوری کو ایران کے علمی ادارے مجتمع آموزش…
-
حوزہ علمیہ آیت الله خامنہ ای بھیک پور بہار میں ولایتِ فقیہ کانفرنس:
ہندوستانامام خمینی کا نظریۂ ولایتِ فقیہ وہ بنیادی کام ہے جسے اہل نظر کبھی فراموش نہیں کر سکتے، مقررین
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیت الله خامنہ ای بھیک پور بہار ہندوستان میں ہر سال کی طرح امسال بھی ولایت فقیہ کانفرنس کا بیسواں دور کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا؛ کانفرنس سے علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے ولایتِ…
-
ہندوستانبہار میں ایامِ فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد: اہل بیتؑ کی عظمت پر منفی پروپیگنڈہ نورِ ہدایت کو کم نہیں کرسکتا، علمائے کرام
حوزہ/ بہار کے مختلف علاقوں بھوراج پور، فاضل پور اور سیوان میں حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای کے زیرِ اہتمام چاند رات سے 3 جمادی الثانی 1447 ہجری تک مجالسِ فاطمیہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد…
-
مقالات و مضامینعظیم اتحاد کی شکست کے اسباب!
حوزہ/عظیم اتحاد میں سب سے کمزور جماعت کانگریس تھی ۔اس کا اندازہ انتخابی نتائج کے بعد اتحاد میں شامل دیگر جماعتوں کو بھی یقیناً ہوا ہوگا۔ آئندہ انتخابات میں ’عظیم اتحاد‘ قائم رہتا ہے یا اس پر…
-
ہندوستانایامِ فاطمیہ؛ فاطمی فکر و ثقافت کے احیاء کا پیغام، مولانا محمد رضا معروفی
حوزہ/ ایام فاطمیہ کی مناسبت سے امام بارگاہ قرآن وعترت سیوان بہار ہندوستان میں ایک مجلسِ عزاء منعقد ہوئی؛ مجلسِ عزاء سے مولانا محمد رضا معروفی نے خطاب کیا۔
-
ہندوستانحوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای کی جانب سے علمی بزم اور معارف اسلامی کا انعقاد
حوزہ/ بھیک پور، سیوان میں حضرت معصومہ قم (س) کی یاد میں ایک علمی و ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علماء کرام، شعراء اور محبین آل محمد نے شرکت کی۔ پروگرام میں درس و تدریس، تلاوت، تقریر اور…
-
ہندوستانمودّتِ اہلِ بیتؑ ہی نجات کا راستہ ہے: مولانا جاوید حیدر زیدی
حوزہ/عشرۂ محرم الحرام کے سلسلے میں صدر امامبارگاہ جعفریہ عزاخانہ (تونبه، ضلع روہتاس، بہار) میں ہر شب رات 9 بجے منعقد ہونے والی مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ ان مجالس سے مولانا جاوید حیدر زیدی…