سیرت طیبہ
-
ایام فاطمیہ ؑ کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں مجلس عزاء کا انعقاد؛
فاطمۃ الزہراؑ کی سیرت طیبہ سعادتوں کا سر چشمہ: آغا مجتبیٰ عباس
حوزہ/ آغا مجتبیٰ نے کہا کہ حضرت زہراؑ کو خراج عقیدت نذر کرنے کا حقیقی طریقہ یہ ہے کہ ہم خواتین کو وہ حقوق ادا کرنے میں کوئی بخل نہ کریں جو حقوق انھیں اسلام نے دے رکھے ہے اور خواتین ان فرائض کو ادا کرنے کی کوشش کریں جن کا انھیں اسلام نے پابند کر رکھا ہیں۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں بعثتِ رسولِ خاتم (ص) کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا انعقاد
حوزہ/شب 27 رجب المرجب بعثتِ ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مناسبت سے المصطفی آڈیٹوریم جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایام فاطمیہ ؑ کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں مجلس عزاء کا انعقاد:
فاطمۃ زہراؑ کی سیرت طیبہ سعادتوں کا سر چشمہ، آغا حسن
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ حضرت حضرت زہراؑ کو خراج عقیدت نذر کرنے کا حقیقی طریقہ یہ ہے کہ ہم خواتین کو وہ حقوق ادا کرنے میں کوئی بخل نہ کریں جو حقوق انھیں اسلام نے دے رکھے ہے اور خواتین ان فرائض کو ادا کرنے کی کوشش کریں جن کا انھیں اسلام نے پابند کر رکھا ہیں۔
-
امام جمعہ و الجماعت مرکزی جامع مسجد طولتی:
امیر المومنین(ع) کی سیرت طیبہ تمام انسانوں کے لئے بہترین نمونۂ عمل ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر شیخ عابد حسین
حوزہ/ رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اپنے بعد اگر امت کی سر پرستی اور رہنمائی کی ذمہ داری امیر کائنات ؑ کو دی ہے تو اس کی وجہ یہ تھی کہ امیر کائنات ؑ سب سے بڑھ کر اس منصب کی اہلیت رکھتے تھے۔ اس کا اندازہ آپ ؑکی طرز حکمرانی سے عیاں ہے۔