شہید امت (17)
-
پاکستانشہید امت کی مانند رہبرِ انقلابِ اسلامی بھی پیکر تقویٰ، علمبردار استقامت اور مشعلِ بصیرت ہیں: شیخ محمد علی ممتاز
حوزہ/ جامعۃ النجف سکردو پاکستان میں ایک پروگرام میں حجت الاسلام شیخ محمد علی ممتاز نے رہبرِ شہید اور موجودہ رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت الله سید مجتبی خامنہ ای کی مشترکہ صفات پر روشنی ڈالتے ہوئے…
-
مقالات و مضامینرہبرِ انقلابِ اسلامی شہید سید علی خامنہ ای (رہ) کی منفرد خصوصیات (قسط2)
حوزہ/ ایران کی حکمرانی کی تاریخ میں شہید رہبر معظم سید علی خامنہای(رہ) کی بعض بے مثال اختصاصی خصوصیات ہیں جنہیں ہم ذکر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اختصاصی خصوصیات سے مراد کسی شخصیت کی وہ منفرد خصوصیات…
-
ایرانشہید اور شہادت رہبرِ شہید کی نگاہ سے: شہید کا خون؛ اسلامی جمہوریہ کی بقاء، عزت اور تسلسل کا ضامن
حوزہ/ امامِ شہید نے اپنے منتخب بیانات میں شہادت کو صرف میدانِ جنگ میں قتل ہو جانے سے بلند تر حقیقت کے طور پر متعارف کروایا ہے؛ ایسی حقیقت جو خدا کے ساتھ معاملہ، الٰہی عہد کی وفاداری اور دینی…
-
مقالات و مضامینشہید امت رہبر کی تشییعِ جنازہ دنیا بھر کے عشاق سرزمین انقلابِ اسلامی کی جانب رواں دواں
حوزہ/ دنیا کے مختلف خطوں سے لوگ اسلامی جمہوریہ ایران پہنچ کر نمازِ جنازہ میں شرکت اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ملتِ اسلامیہ کے مختلف طبقات کی یہ شرکت عقیدت، احترام اور ایک فکری…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایرانقم المقدسہ میں برصغیر کے علماء و طلاب کی جانب سے مختلف مقامات پر عشرۂ محرم الحرام کی عظیم الشان مجالس و عزاداری کا انعقاد
حوزہ/ہر سال کی طرح اس سال بھی، برصغیر کے علماء و طلاب کی جانب سے قم المقدسہ کے مختلف مقامات پر ایام شہادتِ حسین (ع) کی مناسبت سے عشرۂ محرم الحرام کا عظیم الشان انعقاد کیا گیا۔
-
مقالات و مضامینعلامتی جنازہ
حوزہ/اس وقت تمام دنیا جس عظیم الشان اجتماع کے انتظار میں ہے وہ تاریخ کا سب سے بڑا اور تاریخی جنازہ ہے اور ہزاروں انسان بلا تخصیص مسلک و ملت اس جنازے میں شریک ہونے کے خواہشمند ہیں۔
-
پاکستان13 جون اجتماعِ مینارِ پاکستان وحدتِ امت اور قومی یکجہتی کا عظیم مظہر ہوگا، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/اتحادِ امت فورم کے زیرِ اہتمام منعقدہ پریس کانفرنس میں علامہ سید جواد نقوی، علامہ محمد امین شہیدی اور علامہ احمد اقبال رضوی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مرکزی صدر آئی ایس او سید محمد امین شیرازی،…
-
پاکستاناتحاد امت فورم کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس: شہید امت کانفرنس کی تیاریاں مکمل/امن، اتحاد اور قومی یکجہتی ہمارا منشور ہے، مقررین
حوزہ/اتحاد امت فورم پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ پریس کانفرنس میں علامہ سید جواد نقوی، علامہ محمد امین شہیدی اور علامہ احمد اقبال رضوی نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرکزی صدر آئی ایس او سید محمد امین…
-
ہندوستاندورِ حاضر میں غدیر نے ہمیں آیت الله خامنہ ای جیسا رہبر اور حزب اللہ جیسے مجاہدین عطا کیے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/عیدِ غدیر کے موقع پر شاہی آصفی مسجد لکھنؤ ہندوستان میں نمازِ جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی، پرنسپل حوزۂ علمیہ حضرت غفران مآبؒ، لکھنؤ کی اقتدا میں ادا کی گئی۔
-
پاکستانمجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کے تحت گوجرانولہ میں علمی و تربیتی ورکشاپ: علماء کا شہدائے اسلام کو خراجِ عقیدت، اتحادِ امت اور بیداری پر زور
حوزہ/بین الاقوامی ادارہ الباقر کے شعبۂ تبلیغات، مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام گوجرانوالہ میں ایک عظیم علمی و تربیتی ورکشاپ منعقد ہوا؛ جس میں گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال اور…
-
مقالات و مضامینرہبرِ انقلاب آیت الله سیّد مجتبیٰ خامنہ ای کی شادی کے حوالے سے ایک سبق آموز اور دلچسپ یادداشت
حوزہ/جناب ڈاکٹر غلام علی حداد عادل، جو سابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر رہ چکے ہیں، کی صاحبزادی محترمہ زہرا حداد عادل، شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) کی بہو…
-
قم المقدسہ میں "شہیدِ اُمت تبلیغی کنونشن" کا انعقاد، عالمِ تشیع کو درپیش چیلنجز سمیت مختلف موضوعات پر خطابات؛
ایرانملتِ تشیع پاکستان کی مختلف تنظیموں اور تشکلات کے مرکزی پلیٹ فارم کا وجود خوش آئند اور امید افزا ہے، آیت اللہ رمضانی
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدسہ میں منعقدہ "شہیدِ اُمت تبلیغی کنونشن" میں اتحادِ ملت، دفاعِ تشیع اور مینارِ پاکستان اجتماع کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔
-
ویڈیوزویڈیو/شہید امت کی تشییع جنازہ سے متعلق عالمی میڈیا میں زیرِ گردش خبریں، حقیقت کیا ہے؟
حوزہ/حالیہ دنوں شہید امت امام خامنہ ای کی تشییع جنازہ سے متعلق عالمی ذرائع ابلاغ میں کچھ خبریں زیرِ گردش ہیں۔ ان خبروں کی حقیقت کیا ہے؟
-
پاکستانپیشاور؛ خانۂ فرہنگ ایران میں شہید امت کی یاد میں مشاعرہ/توقیر کھرل کی کتاب ”رہبرِ شہید“ کی تقریب رونمائی
حوزہ/خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پیشاور پاکستان میں رہبرِ شہیدِ اُمت حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی یاد میں تین زبانوں میں مشاعرہ اور تقریبِ رونمائی کتب کا روح پرور پروگرام منعقد…
-
پاکستانپاکستان میں شہید امت سید علی خامنہ ای کے قرآنی افکار کی تبیین
حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای کے قرآنی افکار کی تبیین اور پاکستان کے علمی طبقے، علماء، مفکرین اور اشرافیہ کو، رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نظریات سے روشناس…
-
شہیدِ امت کی یاد میں نمایندۂ ولیِ فقیہ ہند کا آندھرا پردیش کا اہم دورہ؛ وشاکھاپٹنم، راجمندری اور نگرم میں تعزیتی و وحدتی اجتماعات سے خطاب
ہندوستانآج ہندوستان بھی شہیدِ امت کو اسی احترام سے دیکھ رہا ہے جس طرح ایران مہاتما گاندھی کو دیکھتا ہے، ڈاکٹر حکیم الٰہی
حوزہ/ نمایندۂ ولیِ فقیہ ہند حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی نے اپنے وفد کے ہمراہ آندھرا پردیش کے مختلف شہروں وشاکھاپٹنم، راجمندری اور نگرم کا دورہ کرتے ہوئے شہیدِ امت رہبرِ…
-
ہندوستانشہیدِ امت — آیة اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای اور ہندوستان
حوزہ/ شہید رہبر نے ہمیشہ اس بات کی طرف توجہ دلائی کہ اختلافات کو ہوا دینا کسی بھی معاشرے کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے، اور یہ کہ وہ قوتیں جو معاشروں کو کمزور کرنا چاہتی ہیں، سب سے پہلے ان کے اندر…