شہید سلیمانی
-
گلگت میں تکریم شہداء کانفرنس؛
آج اسلامی مقاومت کی تمام کامیابیاں شہید سلیمانی کی مرہون منت ہیں، سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مسلمانوں کے ازلی دشمن اسرائیل کی حمایت میں یمن کو نشانہ بنایا اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں پر بزدلانہ واویلا کر رہیں ہیں وہاں مسلم حکمران بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں جو کہ کسی صورت قابل برداشت نہیں۔
-
مصری قبطی آرتھوڈوکس چرچ کے پادری:
شہید سلیمانی نے موت کے کلچر کو زندگی میں تبدیل کر دیا
حوزہ/ فادر ڈوماڈیس الراہب نے کہا:شہید سلیمانی نے اسرائیل کے محاصرے کے لیے ایک مضبوط نظام تشکیل دیا، خطے میں ان کی موجودگی معنی رکھتی تھی، انہوں نے خطے کے لوگوں میں موت کے کلچر کو زندگی کے کلچر میں تبدیل کر دیا۔
-
شہید سلیمانی نے خطے میں مقاومتی محاذ کے احیا میں اہم کردار ادا کیا: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کی برسی پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے آصفی مسجد میں نماز جمعہ کے بعدمجلس عزا کا انعقاد ہوا۔
-
کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی قبر کے نزدیک دو بم دھماکے، اب تک 84 شہید اور 284 زخمی+ویڈیو
حوزہ/ ایران کے صوبہ کرمان میں قبرستان گلزار شہداء کی طرف جانے والی سڑک پر دو بھیانک دھماکے کی آواز سنائی دی ہیں، کرمان ایمرجنسی کے سربراہ کے مطابق اب تک 84 افراد شہید اور 284 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی :
آج عالم اسلام کا دل غزہ میں دھڑک رہا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ 3 جنوری 2024 کو ہزاروں ذاکرین، خطباء، مداحوں اور شاعروں سے ملاقات کی۔
-
ظالموں کو خطے سے نکال کر سردار سلیمانی کی شہادت کا بدلہ لیں گے: جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ
حوزہ/ ، حجۃ الاسلام والمسلمین علی عباسی نے جنرل سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس میں خطاب کیا اور کہا: شہید سلیمانی کی شہادت نے دنیا کے بدکرداروں کو خوش اور اہل ایمان کو غمگین کر دیا ، آج بھی دلوں میں اس شہادت کی گرمی برقرار ہے۔
-
شام کی قومی اسمبلی کے رکن کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
اقوام عالم کو مزاحمت کے مرحلے سے آگے بڑھ کر دشمن کا عملی مقابلہ کرنا چاہیئے: محمد رجا
حوزه/ شامی قومی اسمبلی کے رکن محمد رجا نے کہا کہ ہمیں خطے کی اقوام کی حیثیت سے مزاحمت و مقاومت کے مرحلے سے آگے بڑھ کر دشمن کا عملی مقابلہ کرنا چاہیئے۔ فی الحال اسلامی جمہوریہ ایران اور اتحادی ممالک کے وسیع تر اتحاد کی صورت میں اقتصادی ترقی اور پیشرفت کا امکان ہے تاکہ ہم دشمنوں کے خلاف اقتصادی جنگ بھی جیت سکیں۔
-
شہید سلیمانی کی ہمہ جانبہ جد و جہد نے ان کو بین الاقوامی شخصیت بنادیا: ڈاکٹر فرمان علی سعیدی
حوزه/قم میں شہید سلیمانی اسوہ جہاد و مقاومت کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی۔
-
امام جمعہ شہر ماکو:
شہید سلیمانی ایک انتھک مجاہد تھے / وہ دشمن شناسی میں مہارت رکھتے تھے
حوزہ / شہر ماکو کے امام جمعہ نے کہا: آج سب شہید سلیمانی کو عالمی دہشت گردی سے مقابلے کی علامت سمجھتے ہیں۔ اس بلند مرتبہ شہید نے اپنی شہادت تک عالمی استکبار کے خلاف جنگ ترک نہیں کی اور خود بھی عالمی دہشت گرد کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
-
عراق میں سردار سلیمانی اورابو مہدی المہندس کی شہادت کی تیسری برسی کی تیاریاں شروع
حوزہ/ قدس فورس کے کمانڈر شہید سردار سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر عراق کے مختلف صوبوں بالخصوص بغداد میں ان شہداء کی یاد میں تقریبات کی تیاریاں جاری و ساری ہیں۔
-
کربلا ہمیں یہی سکھاتی ہے کہ جو آمادہ تھا وہ امام (ع) تک پہنچ گیا، مولانا نصرت بخاری
حوزہ / حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو کے زیر اہتمام علامہ اقبال آڈیٹوریم انچن کیمپس بلتستان یونیورسٹی میں "عصر حاضر کے طلباء کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل " کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
ایران کا ایک اور بڑا کارنامہ جسے دیکھ کر دشمنوں کی روحیں کانپ اٹھیں
حوزہ/ دنیا کی سخت ترین اور غیر قانونی پابندیوں کا سامنا کرنے والے ایران نے ایک بار پھر فوجی سازوسامان کے میدان میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے، اس بار ایران نے ملک کے عظیم جنگجو شہید قاسم سلیمانی کو خصوصی تحفہ پیش کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
پاکستان میں بھی اگر شہید سلیمانی کا جلوس جنازہ نکلتا تو وہی عظمت نظر آتی جو ایران و عراق میں نظر آئی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے شہید سلیمانی کے عظیم جلوس جنازہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: تہران میں جلوس جنازہ، کرمان میں جلوس جنازہ، تبریز میں جلوس جنازہ اور مختلف شہروں میں جلوس جنازہ! عراق میں وہ عظیم الشان جلوس جنازہ اور اگر اس شہید کے مقدس جنازے کو شام اور لبنان لے جایا جاتا تو وہاں بھی ایسا ہی ہوتا۔ اگر پاکستان لے جاتے تو وہاں بھی یہی ہوتا۔ یعنی مسلمان قوم کے اس عظیم کارنامے نے یہ دکھا دیا کہ یہ واقعہ، بڑا عظیم واقعہ تھا۔
-
آیت اللہ مصباح یزدیؒ اور شہید سلیمانیؒ عہد ولایت کی پاسداری کا مظہر تھے
حوزہ/ گروہ مطالعاتی آثار شہید مطہری و تحریک بیداری امت مصطفی (ص) شعبہ قم میں مجلس عزاء کو خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ استاد مصباح یزدی اور شہید قاسم سلیمانیؒ کو بطور ایک شخص نہیں بلکہ ایک مکتب و تربیت گاہ کے عنوان سے دیکھیں،دونوں شخصیات در حقیقت امامت كے دفاع میں مشغول تھیں۔
-
علاقائی اور عالمی نظم و نسق کے قیام میں شہید سلیمانی کا کردار
شہید سلیمانی اسلامی اتحاد کے سب سے بڑے داعی تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی امت مسلمہ کے اتحاد و اتفاق کی خاطر صرف کردی