علامہ حسن زادہ آملی (15)
-
علماء و مراجععلامہ طباطبائی: میں نے آج تک اپنے ذاتی مفاد کے لیے کوئی دعا نہیں کی
حوزہ/ آیت اللہ حسن زادہ آملی رحمۃ اللہ علیہ نے علامہ طباطبائی کی غیر معمولی اخلاقی بلندی کو بیان کیا اور بتایا کہ انہوں نے کبھی بھی ذاتی مفاد کے لیے دعا نہیں کی۔
-
مذہبیاتنا غرور اور جھوٹ کیوں؟
حوزہ / یہ خوبصورت دنیا، نظم اور روشنی سے بھری ہوئی ہے، لیکن انسان ظاہری چیزوں کو دیکھ کر، ذہنی انتشار اور جھوٹ کے سبب، اپنی فطری راہ اور صلاحیتوں کو بے ترتیب کر لیتا ہے۔ غرور اور خودغرضی اسے…
-
ایرانمرحوم علامہ حسن زادہ آملی پر امام رضا علیہ السلام کی خصوصی عنایت اور کرم
حوزہ/ اس کے بعد میں امام علی رضا علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور ادب کے ساتھ سلام پیش کیا، بغیر کچھ کہے، میرے دل کی حالت اور علم کے حصول کی شدید خواہش سے واقف امامؑ نے فرمایا: قریب آؤ!
-
علماء و مراجععلامہ حسن زادہ آملی: سب سے بڑا ظلم اپنے آپ کو جہالت میں رکھنا ہے
حوزہ/ علامہ حسن زادہ آملی رحمہ اللہ کے مطابق، جو شخص علم و معرفت کے حصول سے گریز کر کے اپنے نفس کو جہالت میں باقی رکھتا ہے، وہ اپنی ذات پر سب سے بڑا ظلم کرتا ہے، جبکہ نفوس کو جہالت کی تاریکی…
-
علماء و مراجععلامہ حسنزاده آملی کی نظر میں روح اور جسم کی حقیقت
حوزہ/ علامہ حسنزاده آملی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) نے حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کے فرمان کی روشنی میں جسم اور روح کے احوال کو باہم موازنہ کرتے ہوئے روحانی زندگی کی حقیقت کو نمایاں کیا…
-
مرحوم علامہ حسن زادہ آملی کی اخلاقی نصیحتیں؛
علماء و مراجعابد ہمارے سامنے ہے؛ اپنے آپ کو آلودہ نہ کرو، محتاط رہو
حوزہ / اے شاہکارِ خلقت، اپنے آپ کو مت بھولو؛ یہ قیمتی وجود خدا کی بے نظیر صناعت ہے۔ اگر خدا کو بھلا دو گے تو اپنے آپ سے بھی غافل ہو جاؤ گے اور یہ زوال کی ابتدا ہے۔ پس ہوشیار رہو، ہر چیز کو قبول…
-
علامہ حسن زادہ آملی:
علماء و مراجعشدید ترین مشکلات میں حضرت عباس (ع) سے توسل کریں
حوزہ / علامہ حسن زادہ آملی نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے نقل کیا ہے کہ جب کوئی بڑی اور سخت مشکل (کرب) پیش آئے، تو حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام سے توسل کرو، اور ۱۳۳ مرتبہ یہ ذکر پڑھو: «یا…