فسادات
-
یوپی کے بعد اب ممبئی میں بھی مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر چلائے گئے
حوزہ/ بلڈوزروں نے بڑی تعداد میں پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ ممبئی کے میرا روڈ کے مضافاتی علاقے میں مبینہ 'غیر قانونی' تعمیرات کو منہدم کر دیا ہے۔
-
امریکہ نے تسلیم کیا کہ ہندوستان میں اقلیتوں پر مظالم ہوتے ہیں
حوزہ/ امریکہ کے ادارہ برائے مذہبی آزادی نے ہندوستان میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم پر بات کی ہے۔
-
گجرات میں انتظامیہ کی جانب سے درگاہ توڑے جانے کے خلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں تصادم کے دوران ایک شخص کی موت
حوزہ/ گجرات کے جوناگڑھ ضلع میں ایک درگاہ کو مسمار کرنے پر مقامی لوگوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں ایک شخص کی موت اور 174 افراد گرفتار ہو چکے ہیں۔
-
ایرانی وزارتِ اطلاعات:
ایران میں موساد کے 13 جاسوس گرفتار
حوزہ/امام زمان (ع) کے گمنام سپاہیوں کی مسلسل کوششوں سے موساد کی جاسوس تنظیم کی چار ٹیموں کو ایران میں شناخت کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایران میں انگلینڈ سے منسلک انقلاب مخالف گروہ نابود
حوزہ/ ایران میں صوبہ شہر کرمان میں انگلستان (انگلینڈ) سے متعلق ’’زاگرس‘‘ نامی ایک منظم گروہ کو تباہ کر دیا گیا۔
-
ایران کی ڈرون اور میزائل طاقت دشمن کے تصور سے بھی بالاتر
حوزہ/ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی ڈرون میزائل طاقت دشمن کے تصور سے بھی باہر ہے۔
-
ایران کے فسادات میں کس کو سزا ہوئی اور کس کو معاف کر دیا گیا؟
حوزہ/ ایران کے حالیہ فسادات کے کچھ ملزمان کے ساتھ اسلامی رحم و کرم کا سلوک کیا گیا، جبکہ دیگر جنہوں نے زیادہ سنگین جرائم کا ارتکاب کیا انہیں سخت عدالتی حکم کا سامنا کرنا پڑا۔
-
عراقی صارف: ایران میں فسادیوں کے کوئی معاشی یا سماجی مطالبات نہیں وہ صرف بے حجابی چاہتے ہیں!!
حوزہ/فسادیوں کے مطالبات کی فہرست میں جو چیز دیکھی جا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ یہ "آمرانہ نظام عوام میں بوس و کنار، حجاب اتارنے، شراب نوشی اور بے حیائی کی اجازت نہیں دیتا"۔ میری باتوں کی حقیقت جاننے کے لیے ایرانی سوشل نیٹ ورکس کو فالو کریں۔
-
مشرقی ہرمزگان میں آیت اللہ خاتمی کا کانفرنس سے خطاب:
دشمن عورتوں کی آزادی نہیں، غلامی چاہتا ہے
حوزہ/ آیت اللہ خاتمی نے عورت، زندگی اور آزادی کے نعرے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: مغربی ممالک خواتین کی غلامی کی پیروی کر رہے ہیں، جبکہ اسلام نے خواتین کو زندگی اور عزت دی اور خواتین کے کردار کو زندہ کیا۔
-
امریکی جاسوسی اداروں اور صیہونی حکومت کا اعتراف: ایران حالیہ فسادات کے مقابل محفوظ ہے
حوزہ/ جب امریکی حکام ایران میں فسادات کی حمایت کر رہے ہیں، لیکن امریکہ اور صیہونی حکومت کے سینئر انٹیلی جنس تجزیہ کاروں نے حالیہ فسادات کے خلاف ایران کے محفوظ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس نے مسلسل ایران میں فسادات کی حمایت کی
حوزہ/ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل میں اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے کوآرڈینیٹر نے ایک بار پھر ایران اور چین میں فسادات اور بد امنی کے لیے واشنگٹن کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایران میں ہو رہے فسادات میں کون ملوث ہے؟ ایرانی جنرل کا انکشاف
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر جنرل علی فدوی نے ایران دشمن چینل ’’ایران انٹرنیشنل‘‘ کے بعض سرغنوں کی گرفتاریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ امریکی جاسوسی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ رابطے میں تھے۔
-
صوبہ اردبیل کے امام جمعہ:
انسانی حقوق کونسل کو امریکہ اور آل سعود کے جرائم کیوں نظر نہیں آتے ؟
حوزہ/ امریکہ کا قانون یہ ہے کہ کسی بھی شخص اور ملک پر شبہ ہوتے ہی اس پر حملہ کر کے قتل اور لوٹ مار کرو، یہی وجہ ہے کہ گزشتہ 7 ماہ میں امریکی پولیس کے ہاتھوں 900 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ۔
-
آذربائیجان کی عیسائی آرمینیائی خلافت کا مطالبہ: شرپسندوں کے خلاف کاروائی کی جائے
حوزہ/ آذربائیجان کی آرمینیائی برادری کے خلیفہ آرچ بشپ گریگور چیفتچیان اور آذربائیجان کی آرمینیائی برادری کی خلیفہ کونسل نے حالیہ فسادات کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شرپسندوں کی دہشت گردانہ کارروائیوں اور ملک میں بدامنی پھیلانے والوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے شہر شیراز میں فسادیوں کے جرم کا سلسلہ جاری، ایک طالب علم شہید+تصاویر
حوزہ/ مدافع حرم حجۃ الاسلام محمد زارع مؤیدی،شیراز میں مسجد سے اپنے گھر واپس جاتے ہوئے اس وقت شدید زخمی ہو گئے جب فسادیوں نے ایک مولوٹوف کاک ٹیل پھینک کرر ان پر حملہ کر دیا، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا انتقال ہوگیا اورشہادت کی عظیم سعادت نصیب ہوئی۔
-
یورپ کبھی بھی خواتین کی آزادی اور ان کے حقوق کا پاسباں نہیں رہا: محترمہ وحیدہ محمد لو
حوزه/ استاد حوزه علمیہ خواہران مغربی آذربائیجان ایران نے کہا کہ مغربی حکومتوں کے مخالفین کا حال ان ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے جو ان کے پولیس اہلکاروں کے رویے کے بارے میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں اور شاہچراغ (ع) کے واقعہ اور ایران میں دیگر دہشت گردانہ کارروائیوں پر ان کی خاموشی، ان کے جھوٹے ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
ایران میں حالیہ بلوؤں اور خطرناک سازش پر وزیر انٹیلیجنس حجت الاسلام سید اسماعیل خطیب کا چشم کشا انٹرویو
حوزہ/ اگر ہم دشمنوں کا اصل مقصد بتانا چاہیں تو یہ بالکل واضح ہے کہ دشمن، ایران کو پوری طرح تباہ کرنے کے در پے ہے۔ ٹھیک اسی طرح جیسا کہ اس نے شام، عراق، لیبیا، افغانستان اور یمن میں کیا ہے۔ لیکن مضبوط ایران میں اور اسلامی انقلاب کے تناور درخت کے سلسلے میں نہ وہ کچھ کر پائے اور نہ ہی کبھی کر پائيں گے۔
-
ایران کو نا امن بنانے کی سازش جاری، آخر شرپسندوں تک کون پہونچاتا ہے اسلحہ؟
حوزہ/ ایران میں حالیہ فسادات کی حقیقت مسلسل سامنے آرہی ہے، دریں اثناءسیکیورٹی اہلکاروں نے خفیہ اداروں کی اطلاع پر ایک بار پھر اسلحے سے بھری دو گاڑیوں کو پکڑ لیا ہے۔
-
دشمن ایران کی فوجی طاقت سے خوفزدہ ہے
حوزہ/ ایران کے شہر یاسوج کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید نصیر حسینی نے کہا: دشمنوں کو اب اندازہ ہو گیا ہے کہ ایران کی جوابی طاقت کتنی تباہ کن ہے، یہی وجہ ہے کہ دشمن خوفزدہ ہے۔
-
امام جمعہ دشتستان ایران:
انقلابِ اسلامی،جوانوں کا امام خمینی (رح) کی دعوت پر لبیک کہنے کا نتیجہ ہے، حجۃ الاسلام مصلح
حوزہ/ دشتستان ایران کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ نوجوان نسلوں نے امام خمینی(رح) کی صدا پر لبیک کہہ کر اس عظیم انقلاب کو وجود میں لایا ہے، کہا کہ دفاعِ مقدس کے دوران ہماری نوجوان نسلوں نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بنیادی کردار ادا کیا۔
-
حوزہ ہائے علمیہ کرمانشاه کے سربراہ:
اسلامی جمہوریہ ایران میں رونما ہوئے حالیہ فسادات؛ جبھۂ باطل کی میڈیا وار کا نتیجہ، حجۃ الاسلام صادق ایرانی
حوزہ/حوزہ ہائے علمیہ کرمانشاہ کے سربراہ نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ فسادات کو جبھۂ باطل کی میڈیا وار کا نتیجہ قرار دیا اور کہا کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ فسادیوں کے خلاف کیوں ایکشن نہیں لیا جاتا؟ اسلامی نظام کی حکمت عملی، کسی کا خون بہانا نہیں ہے۔
-
ایران میں مہسا امینی کی موت اور عالمی امانت داری کا جنازہ
حوزہ/ مریم عبدالسلام ہو یا مرحوم ارشد شریف یا پھر شاہ چراغ کے مظلوم شہدا ٕ ہوں۔ انسانی اقدار کے نعروں اور اصولوں کو ہر ایک پر تطبیق کر کے آواز اٹھانے کی بجاۓ تبعیض کے شکار لوگ ہی انسانی اقدار اور عالمی عدالت کے فلسفے کا نہ فقط جنازہ نکالتے ہیں بلکہ عدالت کے جنازے کو نہایت عجلت میں دفن بھی کر رہے ہوتے ہیں۔
-
صوبۂ کردستان میں معروف سنی عالم دین مولوی عبدالرحمن خدائی کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
دشمن؛ اسلامی جمہوریہ ایران کو تقسیم کرنا چاہتا ہے
حوزه/بانہ شہرستان کے سنی عالم دین اور امام جمعہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو کسی بھی صورت تقسیم کرنا، اس مقدس نظام کے دُشمنوں کی دیرینہ خواہش ہے، لہٰذا وہ اس مقصد کے حصول کے لئے ہر روز کوئی نہ کوئی سازش کرتے ہیں، الحمدللہ خدا کے فضل و کرم سے اب تک یہ سازش ناکام رہی ہے۔
-
ایران نے اندرونی معاملات میں بے جا مداخلت کرنے والے غیر ملکی گروہوں پر پابندی عائد کی
حوزہ/ ایران نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور ایران میں تشدد اور فسادات کو ہوا دینے کا حوالہ دیتے ہوئے 10 امریکی شہریوں اور چار اداروں پر پابندی لگا دی ہے۔
-
دشمن، ایران میں لسانی فسادات کو ہوا دے رہا ہے، حجۃ الاسلام ابراہیم
حوزہ/ امام جمعہ کوہدشت ایران نے کہا کہ اسلام اور انقلابِ اسلامی کے دشمن ایرانیوں کے درمیان تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں، لہٰذا ملت اسلامیہ دشمنوں کی سازشوں اور مذموم منصوبوں کو ناکام بنائیں۔
-
والفجر ایجوکیشنل و ولفیئر ٹرسٹ:
امریکہ انقلاب اسلامی ایران سے مسلسل ۴۳ سالوں سے شکست کھا رہا ہے
حوزہ/ تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ نے ہی دنیا کی تمام دہشتگرد تنظیموں کو جنم دیا ہے اور ان کو اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے گاہے بگاہے مختلف ممالک پر استعمال کرتا رہا ہے چونکہ امریکہ انقلاب اسلامی ایران سے مسلسل ۴۳ سالوں سے شکست کھا رہا ہے لہذا ایران ہمیشہ اس کے حملوں کی زد پر رہا ہے۔
-
قم المقدسہ میں فوج، پلیس اور سیکورٹی فورسز کی حمایت میں علمائے کرام کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، فوج اور پلیس کی قابل قدر اور بہادرانہ کارکردگی کو سراہنے کے لیے حوزہ علمیہ کی جانب سے (میثاق باولایت) کے عنوان سے ایک عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
-
ایران کے حالیہ فسادات میں سوشل میڈیا نے آگ لگانے کا کام کیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام مجید نجفی نے مشرقی آذربائیجان میں منعقد ایک اجلاس میں کہا: دشمن، ایران کو کمزور کرنے اور مقدسات کی بے حرمتی کے لیے اپنی پوری طاقت کے ساتھ سوشل میڈیا کا استعمال کر رہا ہے۔
-
پابندیوں کا فائدہ ہوتا نہ دیکھ دہشت گرد تنظیموں نے ایران میں فسادات کی آگ بھڑکائی: برطانوی ماہر سماجیات
حوزہ؍ برطانوی ماہر سماجیات کا ماننا ہے کہ ایران میں حالیہ فسادات میں غیر ملکی دہشتگردی تنظیمیں ملوث ہیں جس کا دنیا میں ہنگامہ آرائی اور سیاسی نظام کو اکھاڑ پھینکنے کا سیاہ کارنامہ ہے اور وہ اپنے مفادات کے حصول کے لیے لوگوں کے جذبات کو بھڑکاتی ہیں۔
-
امام جمعہ زنجان کی حوزہ نیوز سے گفتگو:
فرقہ واریت عالمی استکبار کا مستقل ایجنڈا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام حکیمی فر نے کہاکہ استکبار جہانی کی بنیاد اور پالیسی ہی تفرقہ بازی پر مبنی ہے۔