قیادت
-
اسرائیل غلط فہمی میں مبتلا
حوزہ/ اگر اسرائیل یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح مزاحمتی قیادت کو ختم کر کے اپنے وجود کا جواز بنا سکتا ہے یا خطے کی زمین پر مزید قبضہ کیا جا سکتا ہے تو وہ غلط فہمی میں مبتلا ہے۔
-
دعاؤں کی قبولیت کیلئے صلوات کا ذکر بے نظیر ہے: علامہ یوسف عابدی
حوزہ/ حوزه علمیه امام خمینی (رح) کراچی کے پرنسپل اور پاکستان میں دفتر رہبرِ انقلاب کے قائم مقام علامہ غلام عباس رئیسی کی ہمشیرہ کے چہلم کی مناسبت سے ایک مجلس عزاء قم المقدسہ میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس میں جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن، مجمع طلاب سکردو، مجمع طلاب گمبہ اور آل عباء حوطو کے اراکین سمیت دیگر علمائے کرام نے شرکت کی۔
-
صورتحال کی تبدیلی کے لئے شجاع قیادت کی ضرورت
حوزہ/ آج سب سے بڑامسئلہ یہ ہے کہ مسلم قیادت شجاع نہیں ہے ۔ان کی عدم دلیری کی بناپر مسلمان متذبذب اور خوف زدہ ہے۔اس تذبذب اور خوف کی تنہا وجہ مسلم قیادت کاغیر شجاعانہ رویہ ہے ۔آج بھی مسلمان اپنی قیادت کی طرف نگراں ہے،حالات تب تک نہیں بدلیں گے جب تک مدبرانہ اور شجاعانہ سیاسی اقدام نہیں ہوگا۔
-
۲۰ اگست ۱۹۶۷ یوم وفات علامہ سید محمد دہلوی؛
علامہ سید محمد دہلوی ؒ کی قیادت میں حقوق کے دفاع اور تحفظ کی خاطر جو کارواں چلا تھا وہ آج بھی رواں دواں ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ علامہ سید محمد دہلوی مرحوم برصغیر کے خطیب اعظم اور بلند پایہ عالم دین اور بے بدل قائد تھے جنہوں نے پرامن عوامی طرز احتجاج کی داغ بیل ڈالی اور اپنے جائز مطالبات کو منطقی انداز میں پیش کیا اور پیرانہ سالی کے باوجود ملت کی خدمت میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔ اس مشکل دور میں کم وسائل کے باوجود مسلسل اور انتھک محنت سے ملت کو شعور اور اتحاد کی نعمت کا احساس دلایا۔
-
ملک پاکستان میں قیادت سخت وکشیدہ حالت میں بھی سیرت حسنی پر عمل پیرا ہے، ڈاکٹر ظفر نقوی
حوزہ/ قیادت سخت اور کشیدہ اور اپنوں کی بے وفائی کے باوجود بھی کس طرح سیرت حسنی پر عمل پیرا ہے،ابھی بھی کس طرح سے قیادت جبری گمشدگیوں کے حوالے سے کام کر رہی ہے و تمام شیعیان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
-
ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اپنی مرکزیت اور قیادت کو مضبوط کریں، حجۃ الاسلام کاظم رضا
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کو جب امام خمینی نے نمائندہ منصوب کیا اور امام سے قائد ملت کی ملاقات ہوئی تو امام نے قائد ملت کو اتحاد بین المسلمین کی وصیت فرمائی جو در حقیقت پاکستانی میں اسلامی نظام حکومت کے نفاذ کے راستے کی جانب راہنمائی تھی۔
-
ہم سب کی بقاء ایک قیادت کی اطاعت میں ہے، علامہ سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ امام جمعہ سید کسراں نے اپنی گفتگو میں بیان کیا کہ ہمیں قیادت کو مزید مضبوط کرنا ہے، انکے دست و بازو بننا ہے، باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر اور سب کو مرکزیت پر جمع کرنا ہوگا۔