مولانا سید علی بنیامین نقوی
-
مغرب ممالک بے حیائی کو انسانی ضرورت کا نام دینا چاہتا ہے، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ مغرب اور نام نہاد آزادی پسند آزاد خیال جدت پسند مسلمان سیکسیالوجی کو ایک ضرورت انسان سمجھ کر پڑھا رہے ہیں اور باور یہ کرواتے ہیں کہ یہ انسان کی ضرورت ہے۔
-
امام خمینی رح نے حکومت اسلامی کا عملی نفاذ کرکے ثابت کیا کہ آج بھی مسلمان اگر بیدار ہوں تو حکومت اسلامی قائم ہو سکتی ہے، مولانا سید علی بنیامین نقوی
امام جمعہ مرکزی جامعہ مسجد امام زمانہ عج سید کسراں ضلع راولپنڈی نے کہا کہ انقلاب اسلامی کا نفاذ بڑی قربانیوں کے بعد ہوا، لیکن اس انقلاب اسلامی کی حفاظت اس سے بھی مشکل ہے، مسلسل بیالیس سالوں سے امریکہ و اسرائیل طاغوتی طاقتیں مسلسل انقلاب اسلامی کو خراب کرنے اور ختم کرنے کے در پے ہیں، یہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی بصیرت و دور اندیشی ہے کہ طاغوت ابھی تک اپنے گھناؤنے کھیل میں اور اپنی عیاری و مکاری میں کامیاب نہ ہوسکا۔
-
سانحہ مچھ، ہزارہ مزدوروں کا قصور بس یہی تھا کہ وہ شیعہ تھے، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ مادر ملت وطن عزیز پاکستان جسکے بانی بھی شیعہ تھے اور بچانے والے بھی شیعہ بنانے والے بھی شیعہ حفاظت کرنے والے بھی شیعہ لیکن افسوس یہی ملک شیعیان حیدر کرار کیلئے مقتل گاہ بن چکا ہے۔
-
آیت مصباح یزدی کی وفات، عالم اسلام کی ایک عظیم اور برجستہ علمی شخصیت سے آج اسلامی دنیا محروم ہوگئی، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ آپ کا سانحہ ارتحال امت مسلمہ کیلئے ایک قابل اور مدبر علمی شخصیت کے کھو جانے پر ناقابل تلافی علمی نقصان ہے اور یہ ایک ایسا نقصان ہے جو تاقیامت یہ نقصان اور یہ اور خلا کسی چیز سے پر نہ ہوگا۔
-
جامعہ المصطفی ملت اسلامیہ کا ایک عظیم سرمایہ، امریکی پابندی مسلمانوں میں جہالت کا پروموٹ، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ جامعہ المصطفی کی بڑھتی ترقی دراصل امریکہ سے ہضم نہیں ہو رہی وہ مسلمانوں کا فقط استحصال چاہتا ہے اب مسلمانوں کو سمجھ جانا چاہئیے کہ اسکے اس بھیانک اقدام سے وہ مسلمانوں میں جہالت کو پروموٹ کرنا چاہتا ہے۔
-
آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت ملت تشیع کیلئے ایک ناقابل تلافی نقصان، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ ہم جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ حضرت آیت اللہ محمد یزدی نور اللہ مرقدہ الشریف کے ارتحال پر انکے خانوادہ محترم، حوزہ علمیہ قم کے طلاب و اساتذہ اور مقام معظم رہبری بالاخص امام زمانہ عج کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔
-
تصوف و عرفان میں فرق
حوزہ/ عرفان کی منزل جدا ہے جو عرفان سالک الی اللہ سے آگے کی منزل ہے سالک راہ اپناتا ہے اسی راہ پر باقی رہتا ہے اور ایک پارسا شخص اور زاہد انسان ہوتا ہے۔
-
انسان ایک پیچیدہ مگر بااختیار مخلوق
حوزہ/ اللہ تعالیٰ نے ایک عظیم نعمت سے ہمیں نوازا ہے وہ ہے اختیار کی نعمت تو اسی اختیار سے فایدہ اٹھاتے ہوئے ہم اپنی تلاش از خود کرتے ہیں اپنے آپ کو از خود بدلتے ہیں اپنے اندر تڑپ اور ہیجان پیدا کرتے ہیں اضطراب کی سی کیفیت ایجاد کرتے ہیں۔
-
عالم اسلام کے مایہ ناز سائنسدان کی شہادت خناس اسرائیل کی نابودی اور ابدی موت کا سبب ہوگی
حوزہ/ ہم اسرائیل کی نابودی کے منتظر ہیں اور انشاءاللہ عنقریب وہ نابود ہوگا۔ قبول کرنا دور کی بات ہے ہاں اگر حکومت نے لچک دکھائی تو پاکستان کے تمام مسلمان تمام شہری جو اسرائیل کو ایک غاصب ریاست سمجھتے ہیں اسطرح روڈوں اور سڑکوں پر آئیں گے کہ یوم القدس کے تظاہرات اسکے سامنے کچھ نہ ہونگے۔
-
ہمیں ایک ہی رہبریت پر جمع ہونا ہوگا
حوزہ/ پاکستان میں بزرگ علماء موجود ہیں مرکزیت موجود ہے مرکزی پلیٹ فارم موجود ہے قیادت موجود ہے التماس یہ ہے کہ خدارا ایک ہو جائیں اور مرکزیت کو تقویت دیں اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانے سے گریز کریں اور ایک ہی رہبریت کے سائے تلے جمع ہو جائیں۔
-
ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ اس صدی کی ایک عہد ساز شخصیت تھے آپ کی رحلت ایک عہد کا خاتمہ، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ ڈاکٹر کلب صادق اعلیٰ اللہ مقامہ و طاب ثراہ و جنت مثواہ بلاشبہ وہ صادق العلماء تھے جنکی رحلت سے سچائی اور عمل کا ایک باب بند ہوگیا۔