۱۶ آبان ۱۴۰۳
|۴ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 6, 2024
مولانا ممتاز علی
کل اخبار: 2
-
مولانا ممتاز علی کی شخصیت، علم اور عمل کا خوبصورت امتزاج، مولانا مصطفی علی خان
حوزہ/ مولانا مصطفی علی خان ادیب الہندی نے مولانا ممتاز علی صاحب کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ والد مرحوم مولانا مجتبی علی خاں ادیب الہندی کے اہم شاگرد تھے ،اسی نسبت سے ہم نے انہیں ہمیشہ "ممتاز بھائی" کہا۔
-
مولانا ممتاز علی مرحوم علم، خلوص اور انکساری کا پیکر تھے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ مولانا ممتاز علی کی سادگی، علمیت اور اخلاقی عظمت نے ہر دل میں جگہ بنائی۔ وہ ایک ایسے مربی اور استاد تھے جنہوں نے نہ صرف اپنے علم بلکہ اپنے کردار سے بھی رہنمائی کی۔ ان کی جدائی سے علمی و مذہبی حلقے ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گئے ہیں۔ ان کی شخصیت کا خلوص، انکساری اور شفقت ہمیشہ دلوں میں زندہ رہے گی۔