مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ (12)
-
ہندوستانگنگا اور فرات کا سنگم تھی ڈاکٹر کلب صادق کی شخصیت، حجۃ الاسلام مولانا عقیل الغروی
حوزہ/ مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی مجلس چہلم کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک ذاکر ، ایک خطیب، ایک اسکالراور فقیہ تھے۔ ان کی شخصیت گنگا جمنا کی نہیں بلکہ گنگا اور فرأت کا سنگم تھی۔ گنگااورجمنا…
-
ہندوستانبلند نظری ایک لیڈر کی اصل شناخت ہوا کرتی ہے، مولانا سید مشاہد عالم رضوی
حوزہ/ ذاکر فاتح فرات جناب مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی صاحب قبلہ کی یاد میں پیغمبر چینل کی جانب سے حیدر کالونی لکھنؤ میں تعزیتی جلسہ اور مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستانآیت اللہ العظمی حکیم کا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ نجف اشرف کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کے دفتر نے مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کے سانحہ ارتحال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
پاکستاننباض قوم و ملت کا فقدان پوری قوم کا نقصان، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ پوری زندگی علم وتدین کے ساتھ قوم وملت کی فلاح وبہبودکےلیےانتھک کوششیں کرنے والا آخر تھک کر سوگیا قوم کی تعلیم وترقی کےلیے ہر لمحہ فکر مند رہنے والی بااثر شخصیت ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی۔
-
ہندوستانمولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ شیعہ سنّی اتحاد کے علمبردار تھے، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مولانا محمد ولی رحمانی نے حکیم امت کی رحلت پر اپنے گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ مولانا کلب صادق جیسی شخصیات روز روز نہیں پیدا ہوتی ہیں، ان کی ذات میں ایک انجمن آبادتھی، وہ…
-
پاکستانعلامہ سید شہنشاہ نقوی کا مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم کی خدمات دینیہ، عزائی، رفاہی، اور تعلیمی و تدریسی عبادتوں کا سلسلہ بہت روشن اور وسیع ہے، آپ ساری زندگی اتحاد بین المسلمین کے داعی رہے۔
-
ہندوستانمولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ تمام مذاہب و ملل کے درمیان مقبول و محبوب رہے، المصطفی فاؤنڈیشن
حوزہ/ حکیم امت کے علم و اخلاق و انسان دوستی کی خوشبو کچھ ایسی منفرد تھی کہ جس سے مختلف قوم و مذاہب کے مشام متاثر ومحظوظ ہوتے رہے ہیں۔
-
پاکستانڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ اس صدی کی ایک عہد ساز شخصیت تھے آپ کی رحلت ایک عہد کا خاتمہ، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ ڈاکٹر کلب صادق اعلیٰ اللہ مقامہ و طاب ثراہ و جنت مثواہ بلاشبہ وہ صادق العلماء تھے جنکی رحلت سے سچائی اور عمل کا ایک باب بند ہوگیا۔
-
ہندوستانمجلس علماء ھند شعبہ قم کی جانب سے ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی رحلت کی مناسبت سے جلسہ تعزیت کا انعقاد
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا مراد رضا نے حکیم امت کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آپ اتحاد کے بہت بڑے حامی تھے اور عظیم اھداف کے تحت کام کررہے تھے۔
-
مقالات و مضامینحکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ
حوزہ/ ڈاکٹر کلب صادق صاحب غربت اور جہالت کے دشمن تھے۔ ہمیشہ اپنی تقریروں اور خصوصی جلسوں میں کہا کرتے تھے: جہالت انسان کی زندگی میں تاریکی کے سوا کچھ نہیں ہے جبکہ علم انسان کو ایک مکمل انسان…
-
ہندوستانحکیم امت ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کا سانحہ ارتحال، فرد واحد نہیں بلکہ ایک عہد کا خاتمہ ہے، مجلس علماء ہند قم
حوزہ/ امید ہے کہ ان شاءاللہ مرحوم کی دینی، علمی، قومی و ملی ہمہ جہت خدمات انھیں ملک و ملت کے درمیان ہمیشہ زندہ رکھیں گی اور بارگاہ خداوندی میں ضرور ماجور و سرخرو قرار دیں گی۔
-
ہندوستاننمایندگی جامعہ المصطفی ہندوستان کا مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مولانا سید منظور عالم جعفری سرسوی معاون آموزش نمایندگی جامعہ المصطفی ہندوستان نے حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کے انتقال پرملال افسوس اور تعزیت پیش کی ہے۔