نئی دہلی (12)
-
شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا کے صدر کی دہلی دھماکے کی شدید مذمت؛
جہانامن کے دشمن اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے، مولانا سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا کے صدر اور امامِ جمعہ میلبورن، حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ابو القاسم رضوی نے دہلی دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ کارروائی ملک…
-
ہندوستانمولانا کلب جواد نقوی نے دہلی میں ہوئے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مجرموں کو جلد سزا دینے کا مطالبہ کیا
حوزہ/ دہلی میں لال قلعہ کے نزدیک ہوئے بم دھماکے کی مذمت اور بے گناہوں کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک…
-
ہندوستاندہلی میں لال قلعہ کے قریب کار میں زوردار دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
حوزہ/ دہلی میں لال قلعہ کے قریب ایک ’ایکو وین‘ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے، جس نے پورے علاقے میں افرا تفری کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ دھماکہ میں کم از کم 8 لوگوں کی ہلاکت سے متعلق تصدیق ہو چکی ہے،…
-
ہندوستاناولڈ مصطفی آباد دہلی میں فری آئی کیمپ کا کامیاب انعقاد — 240 افراد کا معائنہ، علما کرام کی شرکت، مزید کیمپس کا اعلان
حوزہ/اولڈ مصطفی آباد دہلی ہندوستان میں فری آئی کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا؛ جس میں 240 افراد کا معائنہ ہوا اور اس موقع پر علمائے کرام نے کیمپ کا دورہ کیا اور مزید کیمپس کے انعقاد کا اعلان بھی…
-
ہندوستانکتب خانے ہر دور میں سماجی و معاشرتی مراکز کی حیثیت سے مشغول عمل رہے ہیں: مولانا رضی حیدر
حوزہ/نور انٹرنیشنل مائیکرو فلم سینٹر دہلی کے وفد نے اعظم گڑھ کے بعض تعلیمی اداروں کے کتب خانوں کا دورہ کیا؛ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا سید رضی حیدر نے کہا کہ کتب خانے ہر دور میں سماجی…
-
ہندوستاننئی دہلی؛ وقف قانون پر مسلم پرسنل لا بورڈ کے قائدین کا دھرنا
حوزہ/آج آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اعلان پر جنتر منتر (نئی دہلی) پر وقف ترمیمی بل کے خلاف دھرنا دیا گیا؛ دھرنے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
ہندوستاندہلی؛ فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد/ شہریوں نے آنکھوں کے علاج کے لیے مفت خدمات حاصل کیں
حوزہ/اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ اور لائف لائن آئی سینٹر نئی دہلی کے اشتراک سے آج (20 ستمبر 2025) ایک خصوصی فری آئی میڈیکل کیمپ، منعقد کیا گیا، جس میں آنکھوں کے معائنے اور علاج کی جدید…
-
ہندوستانرہبر معظم کے خلاف منفی رپورٹنگ پر نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے کا سخت ردعمل
حوزہ/ نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے نے بعض ہندوستانی میڈیا اداروں کی جانب سے ایران اور اس کی قیادت کے خلاف نشر کی گئی غیر ذمہ دارانہ خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی رپورٹنگ نہ صرف عوامی…
-
ہندوستاننئی دہلی؛ عالمی یوم قدس کے موقع پر القدس کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ عالمی یوم قدس کے موقع پر بیت المقدس کی آزادی، مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اور غزہ میں جاری غاصب اسرائیلی حکومت کی ظلم و جارحیت کے خلاف ایوان غالب دہلی میں آل انڈیا شیعہ کونسل کے زیر اہتمام…
-
ہندوستاننئی دہلی: وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا تاریخی احتجاج، مولانا کلب جواد نے بھی کی شرکت
حوزہ/ مولانا کلب جواد نے کہا کہ وقف بل نہیں بلکہ یہ سانپ کا بل ہے۔ اس میں زہر بھرا ہوا ہے۔ اس بل کے ذریعہ مسلمانوں کو ڈسنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری…
-
ویڈیوزکتاب میلے میں ولایت پبلی کیشنز نئی دہلی کا اسٹال توجہ کا مرکز
حوزہ/ رویندرالیہ چار باغ میں جاری کتاب میلے میں ’ولایت پبلی کیشنز نئی دہلی‘ کا اسٹال بھی موجود ہے جس پر مذہبی ادب سے متعلق مختلف مصنفین کی کتابیں موجود ہیں ۔کتب بینی کا ذوق رکھنےوالے مسلسل ولایت…