-
سانحہ پارا چنار؛ حکمرانوں کی غفلت اور بے حسی کب تک؟
حوزہ/ پارا چنار کا سانحہ ایک ایسا واقعہ ہے جو صرف ایک علاقے کے لوگوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کو ظاہر نہیں کرتا، بلکہ ملکی نظام کی ناکامی اور حکمرانوں کی غفلت اور بے حسی کا ایک المناک باب بھی ہے۔
-
یورپ کے مختلف ممالک میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے
حوزہ/ فلسطین کی حمایت میں یورپ کے کئی شہروں میں مظاہرے منعقد کیے گئے، جن میں مظاہرین نے غزہ اور لبنان میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
নেতানিয়াহুর গ্রেপ্তার ফিলিস্তিনি সমর্থকদের বিজয়, পশ্চিমাদের জন্য লজ্জাজনক
হাওজা / ইহুদিবাদী প্রধানমন্ত্রী নেতানিয়াহু এবং তার বরখাস্ত যুদ্ধমন্ত্রী ইয়োভ গ্যালান্টকে গ্রেপ্তারের বিষয়ে আন্তর্জাতিক অপরাধ আদালতের আদেশকে বিশ্বব্যাপী স্বাগত জানানো হচ্ছে।
-
পাকিস্তান সরকারের উচিত শিয়াদের নিরাপত্তা নিশ্চিত করা: আয়াতুল্লাহ নূরী হামাদানি
হাওজা / যারা দেশের নিরাপত্তা ও ঐক্য বিঘ্নিত করে তাদের বিরুদ্ধে পাকিস্তান সরকারের উচিত গুরুত্ব সহকারে মোকাবিলা ও প্রতিরোধ করা।
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم:
پاراچنار کی جنایت نے تکفیریوں کا مکروہ اور وحشی چہرہ بے نقاب کر دیا
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے پاراچنار مین ہونے والی شیعہ نسل کشی کے خلاف مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاراچنار میں شیعیان اہل بیت علیہم السلام کی بڑی تعداد کی شہادت نے ایک بار پھر تکفیریوں کے مکروہ اور وحشی چہرے کو بے نقاب کر دیا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی: حکومتِ پاکستان شیعوں کی حفاظت کو یقینی بنائے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے پاکستان کے علاقے پاراچنار میں شیعوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی اور حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ شیعیانِ پاکستان کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرے۔
-
ইরানে সন্ত্রাসবিরোধী অভিযানে নিহত ২৬, আটক ৫০
হাওজা / ইরানের সিস্তান ও বালুচিস্তান প্রদেশে সন্ত্রাসী গোষ্ঠীগুলোর বিরুদ্ধে পরিচালিত অভিযানে ২৬ সন্ত্রাসী নিহত এবং ৫০ জনকে আটক করা হয়েছে।
-
আলোর হাদীস ( হাদীস - ই নূর )
হাওজা / মহানবী ( সা ) : হে আম্মার ! যদি তুমি দেখ আলীকে একটি উপত্যকায় ( একা ) পথ চলতে এবং অন্য সকল মানুষকে আরেকটি ভিন্ন উপত্যকায় পথ চলতে দেখ , তাহলে তুমি আলীর সাথে পথ চলবে।
-
রক্তে ভেজা পারাচিনার
হাওজা / পারাচিনার, যে ভূমির বাসিন্দারা কয়েক দশক ধরে সন্ত্রাসের চুল্লিতে পুড়ছে, একের পর এক রক্তক্ষয়ী হামলার কবলে পড়েছে।
-
তাহাজ্জুদ নামাজ: আল্লাহ তা’য়ালার নৈকট্য লাভের অন্যতম মাধ্যম
হাওজা / তাহাজ্জুদ নামাজের দ্বারা আপনার প্রতিপালক আপনাকে প্রতিষ্ঠিত করবেন মাকামে মাহমুদ তথা প্রশংসিত স্থানে!
-
আলোর হাদীস ( হাদীস - ই নূর )
হাওজা / মহানবী ( সা ) : হে আম্মার ! যদি তুমি দেখ আলীকে একটি উপত্যকায় ( একা ) পথ চলতে এবং অন্য সকল মানুষকে আরেকটি ভিন্ন উপত্যকায় পথ চলতে দেখ , তাহলে তুমি আলীর সাথে পথ চলবে।
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
جامعۃ الزہرا (س) کو دورِ جدید کی بچیوں کی تعلیم و تربیت کو مدنظر رکھتے ہوئے جامعہ منصوبہ بندی کرنی چاہئے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے کہا: موجودہ دور میں جامعۃ الزہرا (س) کے مخاطب وہ بچیاں ہیں جو یہ محسوس کرتی ہیں کہ ان کے کاندھوں پر موجود ذمہ داریوں کے پیش نظر، انہیں ایک روشن مستقبل کی ضرورت ہے۔
-
حجت الاسلام مہدی بصیرتی:
حضرت زہرا (س) مدافع اور علمدارِ ولایت تھیں
حوزه/ حجت الاسلام بصیرتی نے کہا: محرم، صفر اور ایام فاطمیہ کے دوران دشمن کی جانب سے مقدسات دینی کے خلاف سوشل میڈیا پر حملے بڑھ جاتے ہیں تاکہ نوجوانوں کو مذہبی سرگرمیوں سے دور کیا جا سکے۔
-
احکام شرعی | بیمار جنین کو سقط کرنے کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے بیمار جنین کو سخت کرنے کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۶۲؛
عطر قرآن | منافقین کا نفاق اور اعمال کی سزا
حوزہ/ یہ آیت اس بات کی تعلیم دیتی ہے کہ حقیقی اصلاح اور خیر خواہی اخلاص پر مبنی ہوتی ہے۔ منافقین کی منافقت اور جھوٹے دعوے آخر کار بے نقاب ہو جاتے ہیں، اور ان کے اعمال کا وبال ان پر نازل ہوتا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۲۲؍جمادی الاوّل۱۴۴۶-۲۴؍نومبر۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۲؍جمادی الاوّل۱۴۴۶-۲۴؍نومبر۲۰۲۴
-
حدیث روز | دشمن کے مقابلہ میں بڑی غلطی
حوزه/ أمیرالمؤمنین امام على عليه السلام نے ایک روایت میں دشمن کے مقابلہ میں بڑی غلطی کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
فلسطین کا دفاع تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے: شیخ حنینہ
حوزہ/ لبنان کی جمعیت علمائے مسلمان کے سربراہ شیخ غازی یوسف حنینہ نے قم المقدسہ میں قرآنی مراکز کے اجلاس میں کہا کہ مسلمانانِ عالم کا فرض ہے کہ وہ صہیونی ریاست کے خلاف متحد ہوں اور فلسطین کا دفاع کریں۔
-
পাকিস্তান সরকারের উচিত শিয়া মুসলমানদের সুরক্ষায় জরুরী পদক্ষেপ নেওয়া
হাওজা / হাওজা ইলমিয়ার প্রধান বলেছেন: পাকিস্তান সরকার এবং নিরাপত্তা সংস্থার উচিত অসহায় ও নিপীড়িত শিয়া মুসলমানদের সন্ত্রাসী গোষ্ঠীর নিপীড়ন থেকে রক্ষা করার জন্য ব্যবস্থা নেওয়া।
-
شیعہ علماء کونسل ضلع دادو کے تحت احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ پارا چنار کے دلخراش واقعے کے خلاف شیعہ علماء کونسل ضلع دادو کے تحت امام بارگاہ حیدری سے دادو پریس کلب تک زبردست احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
علی گڑھ؛ شہدائے پارا چنار کی یاد میں تعزیتی ریفرنس؛
حکومتِ خیبر پختونخوا قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے، پروفیسر ڈاکٹر شجاعت حسین
حوزہ/فرینڈز کالونی سول لائنز علی گڑھ کے یونائٹیڈ اسپورٹ آف رائٹرز اکیڈمی کے صدر دفتر میں صوبۂ خیبر پختونخوا پاکستان کے ضلع کرم ایجنسی میں غیر انسانی اور دہشتگردانہ دلسوز سانحے میں بے گناہ مسافروں کے قتل عام کے خلاف ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد ہوا۔
-
مولانا سید نقی مہدی زیدی:
سید مقاومت، سید حسن نصر اللہ شجاع، طاقتور، کریم اور دولتِ ایمان سے سر شار انسان تھے
حوزہ/ شہید سید حسن نصر اللّٰہ اور شہدائے قدس کے چہلم کی مناسبت سے ایک عظیم مجلسِ عزاء، جامع مسجد المنتظر تاراگڑھ میں گزشتہ روز نمازِ جمعہ کے بعد منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
پارا چنار قتل عام پر شیعہ فیڈریشن جموں وکشمیر کا شدید ردعمل؛
اقوام عالم، مجرمانہ خاموشی توڑ کر پارا چنار کے مظلومین کو انصاف دلوائیں: الحاج عاشق حسین خان
حوزہ/سرینگر؛ شیعہ فیڈریشن جموں نے پارا چنار میں شیعہ نسل کشی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اقوام عالم سے اپنی مجرمانہ خاموشی کو توڑ کر مظلومین کو انصاف دلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہراء (س) کے کلام میں نماز کو سبک اور خفیف شمار کرنے کے نتائج
حوزه/ دانشگاہ علوم اسلامی رضوی کے فیکلٹی ممبر نے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے کلام کی روشنی میں نماز کو سبک شمار کرنے کے نتائج و آفات و بلا پر روشنی ڈالی۔