34ویں برسی (13)
-
ہندوستان۱۴ اسٹار گروپ کی جانب سے جنیر میں امام خمینیؒ کی یاد میں پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ ہندوستان کے تاریخی شہر سر زمین جنیر میں امام راحل (رح) کی برسی کی مناسبت سے ۱۴ اسٹارس گروپ نے ایک تقریب منعقد کی جس میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
-
ہندوستانممبئی میں امام خمینی (رح) کی برسی کے موقع پر یادگار تقریب کا انعقاد
حوزہ/ حضرت امام خمینی (رح) کی یاد میں کیسر باغ ہال، ڈونگری، ممبئی میں ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہندوستانجامعہ باب العلم نوگاواں سادات میں یاد امام خمینیؒ عنوان سے مجلس و قرآن خوانی کا انعقاد
حوزہ / امعہ باب العلم نوگاواں سادات ضلع امروہہ میں یاد امام خمینیؒ عنوان سے ایک مجلس و قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانامام خمینیؒ کے نقطہ نظر سے عالمی دعوت اتحاد مہم اور بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد
حوزہ/ حسینی موومنٹ آف انڈیا کے زیر اہتمام #KhomeiniForAll مہم نے عالمی سطح پر غیر معمولی پذیرائی حاصل کی، اس سال کی مہم کے دوران تقریباً پچاس ہزار ٹویٹس، اور لاکھوں ممکنہ اثرات کے ساتھ زبردست…
-
ہندوستانامام خمینیؒ کی 34ویں برسی کے موقع پر سری نگر میں مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینیؒ کی34برسی کی مناسبت سے امام بارگاہ مدین صاحب سرینگر میں جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا،جس میں انجمن سے وابستہ…
-
ہندوستانبنگلور میں امام خمینیؒ کی 34ویں برسی کے موقع پر"یاد خمینیؒ" کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ ہندوستان کی آٹی سٹی بنگلور میں امام خمینیؒ کی 34سویں کی مناسبت سے "یاد خمینیؒ" کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
مقالات و مضامینبیاد امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ
حوزه/ چار جون اس شخصیت کی برسی کا دن ہے جن کے نام کے بغیر ایران کے اسلامی انقلاب کی کوئی پہچان نہیں ہے جی ہاں امام خمینی نے ایران کی اڑھائی ہزار سالہ شہنشائیت کا خاتمہ کیا صرف یہی نہیں بلکہ اسکے…
-
مقالات و مضامینعزادار حسینی امام خمینی ؒ
حوزه/ کیا کہنا اس عزادار حسین ؑ کا کہ اپنے جوان بیٹے آیۃ اللہ مصطفیٰ خمینی ؒ کی شہادت پر نہیں روئے بلکہ اسے لطف الٰہی سمجھا لیکن جیسے ہی ذاکر نے امام حسین علیہ السلام کے جوان حضرت علی اکبر علیہ…
-
ایرانامام خمینی کے انقلاب نے بین الاقوامی مساوات کو بدل دیا: ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان
حوزہ/ ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ حضرت امام خمینیؒ کے انقلاب نے پوری بین الاقوامی مساوات کو بدل کر رکھ دیا۔
-
ہندوستانحضرت امام خمینیؒ کی تقریرات لکھنے والے شاگرد آج مرجع وقت ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی
حوزہ/ انہوں نے کہا: امام خمینی کی ایک سب سے اہم خصوصیت آپ کی علمی حیثیت ہے، نجف و قم میں آپ جب درس خارج دیتے تھے تو جید علمائے کرام شرکت کیا کرتے تھے، جنہوں نے آپ کے درس خارج کی تقریرات لکھی…
-
مقالات و مضامینامام خمینی (رح) مظلومین جہاں کے مسیحا
حوزه/ امام خمینی ؒ ایک عظیم مسیحا ہیں، جنہوں نے دنیا بھر کے محکوم اور مظلوم طبقات کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی طاقت بخشی ہے۔ امام خمینی ؒ کا راستہ زندہ و جاوید ہے اور ہماری رہنمائی کرتا رہے…
-
حجت الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی:
علماء و مراجعامام خمینی (رہ) تمام لوگوں بالخصوص خانوادۂ شہداء کے ساتھ انتہائی تواضع سے پیش آتے
حوزہ / ایران کے شہر کاشان میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 34ویں برسی کی یادگاری تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایرانحضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر جامعۃ المصطفی العالمیہ کا بیانیہ
حوزہ / جامعۃ المصطفی العالمیہ نے انقلاب اسلامی کے عظیم معمار حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی اور شہداء قیام 15 خرداد کے موقع پر اپنا بیانیہ جاری کیا ہے۔