۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
کربلا میں عشرہ محرم کے حوالے سے عزاداری جاری+تصاویر

حوزہ/ روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں ماتمی جلوسوں کی آمد کا سلسلہ شروع صبح آغاز ہوا جو کہ رات گئے تک جاری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھرمیں سید الشہدا کی یاد میں عزاداری اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاکھوں افراد نواسہ رسول اور ان کے رفقاء کی شہادت پر نوحہ خوانی اور شہدا کی پیروی کاعزم کر رہے ہیں۔حسین حسین کی صدائیں بلند کرتے لاکھوں  عزادار دنیا بھر سے کربلائے معلیٰ  پہنچے ہیں جہاں ماتم دار بی بی فاطمہ کو ان کے لال کا پرسہ دے رہےہیں۔ جگہ جگہ جلوس نکالے گئے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .