حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شہر جیرفت میں مدرسہ علمیہ امام صادق علیہ السلام کے استاد حجت الاسلام والمسلمین رخشاد نے اس مدرسہ کے ہفتہ وار درس اخلاق میں طلاب کے درمیان گفتگو کرتے ہوئے کہا: کمال تک پہنچنے کے لئے علم پر عمل کرنا ضروری ہے اور صرف علم حاصل کرنے سے انسان کمال تک نہیں پہنچتا۔
انہوں نے مزید کہا: انسان کو اپنے وقت کا صحیح استعمال کرنا چاہیئے۔
انہوں نے کہا: فرصتوں کو غنیمت جاننا ان عوامل میں سے ہے کہ جو انسان کو کمال تک پہنچانے میں مدد کرتا ہے۔
حجت الاسلام رخشاد نے کہا: تذکیۂ نفس اور اس پر باقی رہنا فلاح و ہدایت کے لئے ضروری ہے۔
انہوں نے کمال تک پہنچنے کے لئے ایمان اور عمل صالح کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا: حیات طیبہ سے مراد معنوی اور روحانی زندگی ہے اور یہی معنوی زندگی انسان کو حیوانات سے ممتاز کرتی ہے۔
دینی علوم کے اس استاد نے کہا: اگر کوئی شخص خدا کی خوشنودی کے لئے اپنے علم پر عمل کرے اور دوسروں کو اس کی تعلیم دے تو اس نے کمال کے راستے پر قدم رکھ دیا ہے۔
انھوں نے آخر میں کہا: طلاب کو ابتدا سے ہی اپنے لئے ہدف معین کرنا چاہیئےاور طالب علم میں علم حاصل کرنے کا شوق بدرجہ اتم موجود ہونا چاہئے۔
![کمال تک پہنچنے کے لئے طلاب کو اپنے علم پر عمل کرنا چاہئے،حجت الاسلام والمسلمین رخشاد کمال تک پہنچنے کے لئے طلاب کو اپنے علم پر عمل کرنا چاہئے](https://media.hawzahnews.com/d/2019/11/11/4/870238.jpg)
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین رخشاد نے کہا: علم حاصل کرنے کے لئے انگیزے کا ہونا ضروری ہے
-
اگر چاہتے ہیں کہ خدا آپ سے گفتگو کرے تو قرآن کی تلاوت کریں،آیت اللہ محمد ناصری دولت آبادی
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ہیں:" اگر کوئی عذر شرعی کے بغیر جھوٹ بولے تو ۷۰ہزار فرشتے اس پر لعنت بھیجتے ہیں اور اس کے دل سے بدبو…
-
دینی تعلیم حاصل کرنا واجب عینی ہے: آیت اللہ سید کاظم نورمفیدی
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ تمام علوم اپنی جگہ پر ایک مقام رکھتے ہیں لیکن بعض علوم واجب کفائی ہوتے ہیں، دینی تعلیم حاصل کرنا ایک واجب عینی ہے، لہذا ہر شخص پر…
-
ایسا علم مفید ہے جو عمل کے ہمراہ ہو،حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد نے کہا: کسی چیز کا جاننا اہم نہیں ہے بلکہ وہ علم و دانش مفید ہے جو عمل کے ساتھ ہو کیونکہ ایک پر سے پرواز نہیں کی جاسکتی…
-
جہاں تک ممکن ہومعاشرے میں اخلاق نبوی(ص) کی ترویج ہونا چاہئے،امام جمعہ شہر بردسیر
حوزہ / حجت الاسلام کرمانی نے کہا: دین کی ترویج میں اخلاق کے کردار سے ہرگز غافل نہیں ہونا چاہئے۔
-
قائد عوام انجنئیرنگ یونیورسٹی نواب شاھ میں سالانہ یوم حسین (ع) منعقد
حوزہ/صغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان قائد عوام انجنئیرنگ یونیورسٹی نواب شاھ کی جانب سے سالانہ یوم حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا، یوم حسینی علیہ…
-
شیعہ سنی علما امام حسین علیہ السلام کے قاتل یزید کے کفر پر متفق ہیں، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ شیعہ سنی علما امام حسین علیہ السلام کے قاتل یزید کے کفر پر متفق ہیں۔ کیونکہ وہ وحی الٰہی ، شریعت محمد ی کا منکر…
-
پاکستان میں امام حسین (ع) اور انصاران حسین ع سے محبت رکھنے والے افراد میں خون عطیہ کرنے کا رجحان بڑہ رہا ہے
حوزہ/پاکستان میں امام حسین اور انصاران حسین ع سے محبت رکھنے والے افراد میں خون عطیہ کرنے کا رجحان بڑہ رہا ہے، عاشورہ کے دن ملک بھر میں شدید گرمی کے باوجود…
-
ایٹم بم بنانا حرام مطلق ہے،رہبرانقلاب اسلامی
حوزہ/رہبرانقلاب اسلامی نے ایٹم بم کے استعمال کو حرام قرار دینے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے دلیرانہ اور ٹھوس موقف کا ذکرکرتے ہوئے فرمایا کہ ایٹم بم بنانا…
-
غدیر نعروں کا نہیں عمل کا نام ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ غدیر نعروں کا نہیں عمل کا نام ہے، غدیر ہم سے نعروں سے زیادہ عمل چاہتی ہے، اگر ہمارے نعرے اور عمل میں تضاد پیدا ہو تو پھر ہم غدیری کہلانے کے قابل…
-
تصویری رپورٹ| رہبر معظم انقلاب اسلامی سے غیرمعمولی صلاحیتوں اور ذہانت کے مالک اور سائنسی میدانوں میں سرگرم دو ہزار نوجوانوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کی ممتاز و برتر علمی شخصیات نے ملاقات کی۔
آپ کا تبصرہ