حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بیلجیئم میں مرکز اسلامی اہلبیت(علیھم السلام) میں جشن میلاد حضرت فاطمہ زہراء(سلام اللہ علیھا) منعقد ہوا۔
جشن کی اس تقریب میں محبان اہلبیت(علیھم السلام) نے بھرپور شرکت کی۔
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں امام رضا(علیہ السلام) کلچرل سینٹر کے سرپرست حجت الاسلام والمسلمین محمدیان نے جشن کی اس تقریب میں خطاب کیا۔
آپ کا تبصرہ