اتوار 23 فروری 2020 - 17:22
جمہوریہ آذر بائیجان  کے معروف عالم دین آزاد ہو گئے+تصاویر

حوزہ/شیخ سردار حاجی حسن علی جمہوریہ آذربائجان کے معروف عالم دین تین سال بعد رہا ہو گئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیخ سردار حاجی حسن علی جمہوریہ آذربائجان کے معروف عالم دین تین سال  بعد رہا ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق مولانا نماز کے قیدی کے  نام سے معروف تھے. انھیں نماز جمعہ برپا کرنے کے سبب حکومت نے جیل میں ڈال دیا تھا۔

آپ  جمہوریہ آذر بائیجان کی مجلس علماء کے رکن اور  مائدہ آذ؛وی نیوز چینل کے سکریٹری ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha