۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
نماز بانوان
کیا عورتیں نماز میت کی قضا بجا لا سکتی ہیں؟

حوزہ / دنیائے تشیع کے مرجع تقلید نے عورتوں کے لئے نماز میت کی قضا کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ سید علی سیستانی نے عورتوں کے لیے نماز میت کی قضا کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے جسے یہاں دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ذکر کیا جارہا ہے۔

سوال: کیا عورت نماز میت کی قضا بجا لا سکتی ہے؟

جواب: جی ہاں۔ بجا لا سکتی ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .