۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حوزہ المہدی العلمیہ

حوزہ/حالات کے مد نظر فی الحال کلاسز اور ایڈمیشن کا سلسلہ آنلائن جاری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں واقع حوزۃ المھدی العلمیۃؑ زیر نگرانی:ایمان فاؤنڈیشن، نجفی ہاؤس ممبئی میں تعلیمی سال 2020-21 ء 1441-42 ھ ق کے لیۓ داخلہ جاری ہیں۔

حالات کے مد نظر فی الحال کلاسز اور ایڈمیشن کا سلسلہ آنلائن جاری ہے۔خواہشمند افراد مندرجہ فون نمبر یا ای میل پر رابطہ قائم کر کے،اپنے بچوں کے داخلہ کے لۓ آنلائن فارم پر کر سکتے ہیں۔

houzatulmehdi@gmail.com

+91 9391014250
+91 9440920972

واضح رہے کہ یہ مدرسہ نجفی ہاؤس کے زیر اہتمام کام کرتا ہے اور طلاب کی علمی اور اخلاقی تربیت میں قدیم الایام سے پیش پیش رہا ہے یہاں سے فارغ طلاب دنیا کے گوشہ و کنار میں علمی و تبلیغی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .