۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024
ھیئت سجادیہ

حوزہ/ قم المقدسہ میں ھیئت سجادیہ کی جانب سے حسب سابق اس سال بھی امام سجاد (ع) کی شهادت کی مناسبت سے جامعة العلوم میں خمسه مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ میں ھیئت سجادیہ طلاب اردو زبان جامعہ العلوم کی جانب سے حسب سابق اس سال بھی امام سجاد (ع) کی شهادت کی مناسبت سے جامعة العلوم میں خمسه مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جسمیں تمام مومنین سے شرکت کی گزارش ہے۔ ساتھ ہی اپنی صحت و عافیت کے لئے حفظان صحت کے اصولوں کا خاص خیال رکھیں اور ماسک کے ساتھ تشریف لانے کی تاکید بھی کی گئی ہے۔

خطباء کے اسامی:

۲۰ محرم: مولانا ذیشان صاحب الہ آبادی
موضوع: دعا اور احتیاج کا سجادی تصور

۲۱ محرم: مولانا علی عباس خان صاحب
موضوع: جلال اور جمال حضرت زینب

۲۲ محرم: مولانا عقیل عباس معروفی صاحب
موضوع: شام کی سرزمین پر خطبه امام سجاد (ع)

۲۳ محرم: مولانا عون محمد  نقوی صاحب
موضوع: جناب زینب (س) کا انداز نبرد اور عرفان الہی

۲۴ محرم: مولانا رضا حیدر زیدی صاحب
موضوع: مام سجاد مظهر شجاعت الهی

مجلس میں حسب سابق آنے جانے کی بس سرویس کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

۱۔ ٹھیک ۸ بجے مدرسہ امام خمینی (ره) سے بس چل کر خاکفرج اور  حرم ہوتے ہوئے جامعة العلوم آئے گی (مسئول سرویس: جناب انتظارصاحب: 09385847541)

۲۔ ٹھیک ۸ بجے نیروگاه میدان نبوت سے چل کر  توحید اور پل حجتیہ ہوتے ہوئے جامعة العلوم آئے گی (مسئول سرویس: جناب رضا محمد خان صاحب: 09369244025)

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .