حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسرائیل کے ساتھ بعض عرب ممالک کے تعلقات کی برقراری کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی کاز کے مخالفین صیہونیوں کے تمام جرائم میں شریک ہیں۔
ایرانی اسپیکر محمد قالیباف نے کہا کہ فلسطینی کاز کے غدار بے تابی کے ساتھ ظالموں کی دست بوسی کر رہے ہیں اور مظلوم کے چہرے کو نوچ رہے ہیں۔
متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کی برقراری کو ابھی ایک مہینہ بھی پورا نہیں ہوا تھا کہ عرب اسرائیل دوستی منصوبے کے ترجمان امریکی صدر نے ڈونلڈ نے گیارہ ستمبر کو بحرین اور صیہونی حکومت کے مابین تعلقات کی برقراری کی خبر دی تھی۔
قبلۂ اول کے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کے لئے عرب حکومتوں کی کوششیں ایسے عالم میں جاری ہیں کہ صیہونی حکومت برسوں سے فلسطنییوں کی سرکوبی کے ساتھ ساتھ بہت سے عرب و اسلامی علاقوں پر قبضہ کئے ہوئے ہے۔
![فلسطینی عوام کو شامل کئے بغیر علاقے میں قیام امن کا کوئی راستہ نہیں،قالیباف فلسطینی عوام کو شامل کئے بغیر علاقے میں قیام امن کا کوئی راستہ نہیں،قالیباف](https://media.hawzahnews.com/d/2020/07/20/4/986819.jpg)
حوزہ/ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو شامل کئے بغیر علاقے میں قیام امن کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
ہم نے دشمن کی سازشوں کے سامنے ہتھیار ڈالنا نہیں سیکھا، ایرانی اسپیکر
حوزہ/ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے اگر آج یہ دیکھا جاتا ہے کہ کچھ عرب ریاستیں، سامراجیوں کے دباؤ میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے…
-
تمدن سازی کے لئے علمی حدود کو بڑھانے کی ضرورت ہے/ دفاع مقدس کی مثال عاشورا کے ساتھ ملتی ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے علامہ حلی فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ جان لینا چاہیے کہ ایرانی قوم نے…
-
اسلامی ممالک کی اسمبلیوں کو متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کی سازش کا مقابلہ کرنا چاہیے
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اسلامی ممالک کے اسپیکروں کے نام ایک خط میں مطالبہ کیاہے کہ اسلامی ممالک کی اسمبلیوں…
-
امام جمعہ سنندج:
متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل سے معاہدہ کرکے دنیائے اسلام سے خیانت کی ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: تقوا، تواضع اور صلہ رحمی دنیاوی اور اخروی زندگی میں خوش بختی کے اسباب ہیں۔
-
کویت کی پارلیمنٹ کا جرات مندانہ اقدام، صیہونی ریاست سے تعلقات کو مجرمانہ قرار
حوزہ/ پارلیمنٹ ممبران نے اس مسودے کو آئین کا حصہ بنا کر ناجائز صیہونی ریاست کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات کو قانونی جرم قرار دینے کی تاکید۔
-
عیدالاضحی کی آمد پر ہم منصبوں کے نام مبارکباد
حوزہ/سنیئر نائب ایرانی صدر نے اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کے نام میں الگ الگ پیغامات میں ان کو عیدالاضحی کی آمد پر مبارکباد دی۔
-
امریکی چودھراہٹ کی مٹی پلید ہوچکی ہے،ایرانی سفیر
حوزہ/ پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ایران مخالف امریکی حالیہ اقدام کے رد عمل میں کہا کہ واشنگٹن کی جبر اور غنڈہ گری کو شکست کا سامنا…
-
ایران شہید سلیمانی کے خون کا بدلہ لینا جاری رکھے گا/امریکہ کو اپنی سرزمین سے کھدیڑ کر ہی ہم دم لینگے، ایران کے نومنتخب اسپیکر کا اعلان
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پارلیمنٹ کی کھلی کارروائی میں اپنے خطاب میں کہا ہے کہ جس طرح سے دشمنوں نے ایران کو حملوں کا…
-
امریکی پابندیاں حکومتوں کے خلاف نہیں بلکہ عوام کی زندگیوں کو نشانہ بناتی ہیں
حوزہ/ایران اور امریکہ کے درمیان 1955 کے معاہدے کی خلاف ورزی کے مسئلے میں ایران کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی پابندیوں نے حکومتوں کے خلاف…
آپ کا تبصرہ