حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،دفاع مقدس کی اقدار کے تحفظ کے حوالے سے اشاعت کے لئے کام کرنے والی تنظیم کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ عربی ، انگریزی ، فرانسیسی اور جرمن میں دفاع مقدس کے کاموں کا ترجمہ شروع ہو گیا ہے۔یہ بات کرنل "سید بھزاد میراحمدی" نے منگل کے روز کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم ایران اور عراق کے درمیان آٹھ سالہ تحمیلی جنگ کے دوران دفاع مقدس، خود قربانی اور شہادت کی ثقافت کو باقی دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے تہران میں منعقدہ دفاع مقدس کے کارناموں کی قومی نمائش کا دورہ کرنے والے مختلف ممالک سے فوجی وابستہ افراد کے خیر مقدم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی فوج نے ایران سے وابستہ تمام دوست ممالک کو نمائش کے لئے آنے کی دعوت دی اور اس نمائش میں ارمینیا ، ترکمانستان ، ترکی ، جرمنی اور متعدد دوسرے ممالک سمیت 25 سے زیادہ ممالک شریک ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ دفاع مقدس کی 40ویں سالگرہ کی مناسبت سے " ہم مضبوط ہیں" کے نعرے کے ساتھ دفاع مقدس کے کارناموں کی قومی نمائش 23 سے 30 ستمبر تک ایرانی دارالحکومت تہران میں جاری ہے۔
![دفاع مقدس سے متعلق آثار کا مختلف زبانوں میں ترجمہ دفاع مقدس سے متعلق آثار کا مختلف زبانوں میں ترجمہ](https://media.hawzahnews.com/d/2020/09/29/4/1023053.jpg)
حوزہ/دفاع مقدس کی اقدار کے تحفظ کے حوالے سے اشاعت کے لئے کام کرنے والی تنظیم کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ عربی ، انگریزی ، فرانسیسی اور جرمن میں دفاع مقدس کے کاموں کا ترجمہ شروع ہو گیا ہے۔
-
ایرانی قوم اپنے عزیز شہیدوں کی یاد ہمیشہ زندہ رکھے گی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی عوام کبھی بھی عزیز شہداء کی یاد کو زمان گزرنے کے ساتھ فراموش نہیں کریں گے۔
-
اسرائیل ترکی اور ایران کے مابین کشیدگی پیدا کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ تہران یونیورسٹی کے پروفیسر اور فلسطینی امور کے ایک سینئر ماہر نے کہا ہے کہ اسرائیل اسرائیلی حکومت خاص طور پر ایران اور ترکی تعلقات میں کشیدگی پیدا…
-
ایران کے وزیر خارجہ نے آیت اللہ سیستانی کو عالم اسلام کا عظیم سرمایہ قرار دیا ہے
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیدعلی سیستانی کو عالم اسلام کا عظیم سرمایہ قرار دیا ہے۔
-
آٹھ سالہ دفاع مقدس ایران کی اسلامی غیرت و حمیت کی علامت
حوزہ/آٹھ سالہ دفاع مقدس ایک ایسی قوم کے اتحاد، یکجہتی اور ہم آہنگی کی یاد دہانی ہے جس کی ہمدردی کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی کیونکہ وہ خطے اور دنیا…
-
ایرانی حکومت کا ترکی عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی کے شہر ازمیر میں آئے زلزلے پر ترک عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کا…
-
ہندوستان میں جامعة المصطفیٰ العالمیہ کی نمائندگی کی جانب سے المصطفی اوپن یونیورسٹی کا افتتاح
حوزہ/ اوپن یونیورسٹی ایجوکیشن سسٹم کی بنیادی ترقی کیلئے، انڈرگریجویٹ سطح پر علوم قرآن و حدیث کے شعبے کو اوپن یونیورسٹی کے ذریعے قائم کرنے کی اجازت ہندوستان…
-
آیت اللہ سیستانی ایرانی عوام کے نزدیک انتہائی محترم ہیں، ایرانی صدر روحانی
حوزہ/ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے واضح کیا ہے کہ تہران عراق کے امن و استحکام کی حمایت میں پوری طرح پرعزم ہے۔
-
ایرانی وزیر ثقافت:
آیتالله تسخیری کی تفسیر "المختصر المفید فی تفسیر القرآن المجید" عالم اسلام کے لیے سرمایہ ہے، سید عباس صالحی
حوزہ/ ایرانی وزیر ثقافت نے آیتالله تسخیری کے چہلم کی تقریب میں کہا کہ اس عظیم عالم قرآن کی تفسیر "المختصر المفید فی تفسیر القرآن المجید" عالم اسلام کے…
-
آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے حوالے سے دفاع مقدس کی دستاویزی رپورٹ
حوزہ/ صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگي میں "فوجی کے لباس میں" نامی نمائش کا افتتاح
آپ کا تبصرہ