۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
سید ابراهیم رئیسی

حوزہ/ مرحوم انقلابی عالم دین نے اسلامی مذاہب کو متحد کرنے کی کوشش کے علاوہ ، انقلاب اسلامی کے آغاز میں کچھ ایرانی صوبوں میں عدالتوں کے ساتھ بہترین تعاون کیا تھا اور اس انقلابی ادارے میں ایک بہترین خدمات انجام دیے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی چیف جسٹس آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر اور سینئر نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی رح کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس انقلابی عالم دین نے اسلامی مذاہب کو متحد کرنے کی کوشش کے علاوہ ، انقلاب اسلامی کے آغاز میں کچھ ایرانی صوبوں میں عدالتوں کے ساتھ بہترین تعاون کیا تھا اور اس انقلابی ادارے میں ایک بہترین خدمات انجام دیے۔

خداوند کریم! مرحوم و مغفور کو اپنے اجداد ائمہ اطہار علیہم السلام کے ساتھ محشور فرما۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .