حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادارہ مقصد حسینی کی جانب سے سہ ماہی مجلہ ’مقصدحسینی‘کی خاص اشاعت کا سلسلہ جاری ہے ۔ گذشتہ دو شمارے اپنی نوعیت کے بہترین ثابت ہوئے اور مدیر محترم عظمت علی کی سعی و کوشش رنگ لائی ہے۔ منجی بشریت اور محرم نمبر کے بعد اب ایام عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے حضرت زہر اسلام اللہ علیہا کے سلسلے میں مزید معلومات کو پیش کرنے کے لیے’صدیقہ نمبر ‘کی اشاعت طے پائی ہے۔ آپ اہل قلم سے علمی و ادبی تعاون کی درخواست ہے۔ مضامین جمع کرنے کی آخری تاریخ : ۲۹؍ربیع الاول ہے۔ مضامین، ادارہ کے ای میل: maqsadehusaini110@gmail.com پر ارسال فرمائیں ۔
عناوین اورمزید معلومات کے لیے وہاٹس ایپ پر رابطہ قائم کریں ۔
وہاٹس ایپ نمبر : 9517269196

حوزہ/ ایام عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے حضرت زہر اسلام اللہ علیہا کے سلسلے میں مزید معلومات کو پیش کرنے کے لیے’ سہ ماہی صدیقہ نمبر ‘کی جانب سے آپ اہل قلم سے علمی و ادبی تعاون کی درخواست کی ہے۔
-
اتحاد بین المسلمین قرآنی حکم اور سنت رسول (ص) و اہلبیت (ع) ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ تنظیم المکاتب کے سکریٹری نے کہا: اتحاد بین المسلمین قرآنی حکم اور سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و اہلبیت علیہم السلام ہے۔ ہمیں دیگر احکام و…
-
حکومت فرانس کے خلاف احتجاج کرنا ہمارا دستوری اور مذہبی حق ہے، مفتی ابوالقاسم نعمانی
حوزہ/ مولانا نے کہا کہ اس تناظر میں ہمیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ حکومت ہند نے اس سلسلے میں فرانس کی تائید و حمایت کر کے ہندوستان کے بیس کروڑ مسلمانوں…
-
موسسہ حیات طیبہ قم المقدسہ:
تجزیاتی نشست؛ ”کسانوں کے حالیہ مظاہرے- پس منظر اور اثرات“
حوزہ/ مولانا ضمیر عباس جعفری نے اپنی تجزیاتی گفتگو میں ہندوستان کے مختلف صوبوں جیسے پنجاب، ہریانہ، اور اترپردیش وغیرہ میں ہونے والے کسانوں کے مظاہروں کا…
-
آن لائن ہفتہ وار کلاس؛ بعنوان "دنیا کو اخلاق رسول اللہ(ص) کی ضرورت"
حوزہ/ محبان ام الائمہ علیہم السلام تعلیمی وفلاحی ٹرسٹ کی جانب سے آن لائن ہفتہ وار کلاس "دنیا کو اخلاق رسول اللہ کی ضرورت" کے عنوان سے برگزار کیا گیا ہے۔…
-
فرانس کی اسلام دشمنی اور توہین رسالت کے خلاف لداخ سرپا احتجاج
حوزہ/ صدر انجمن جمعیت العلمأ اثناعشریہ کرگل حجتہ الاسلام اقای شیخ ناظر مہدی محمدی نے فرانس میں رسول اللہ ﷺ کے شان میں گستاخی کرنا ایک بزدلانہ حرکت قرار…
-
عالم اسلام و انسانیت کا فرانسی اور ہندوستانی مکاروں کے خلاف احتجاج قابل تعریف اقدام، مجتمع علماء خطباء ممبئی
حوزہ/ منصوبہ بندی کے تحت فرانس میں نبی خاتم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین کی گئی اور پھر وہاں کے احمق صدر کی حمایت اور اسی طرح ہندوستان کی موجودہ…
آپ کا تبصرہ